ویڈیو: صفر پر آؤٹ ہونیوالے اعظم خان کی تماشائی سے تلخ کلامی

Pakistan Cricket Team خبریں

ویڈیو: صفر پر آؤٹ ہونیوالے اعظم خان کی تماشائی سے تلخ کلامی
Pcb
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

امریکا نے سپر اوور میں پاکستان کو جیت کے لیے 19 رنز کا ہدف دیا، قومی ٹیم صرف 13 رنز بناسکی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے خلاف میچ کے دوران صفر پر آؤٹ ہونے والے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان تماشائی سے الجھ گئے۔

خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ تماشائی میں بیٹھے کسی شخص نے اعظم کو کچھ کہا تھا جس کے باعث وہ غصے میں آگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pcb

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں ہونیوالے مظالم پر آواز نہ اٹھانا سیلینا گومز کو انتہائی مہنگا پڑگیاہالی وڈ کی مشہور گلوکارہ سیلینا گومز کو غزہ میں ہونیوالے مظالم پر آواز نہ اٹھانا مہنگا پڑگیا، ان کے خلاف بلاک آؤٹ مہم زور و شور سے جاری ہے۔
مزید پڑھ »

اعظم خان ’’ڈالر‘‘ سے پسینہ صاف کرنے لگے، ویڈیو وائرلاعظم خان ’’ڈالر‘‘ سے پسینہ صاف کرنے لگے، ویڈیو وائرلقومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر جارح مزاج بلے باز اعظم خان کی غیر ملکی کرنسی ڈالر سے اپنا پسینہ صاف کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

کے پی ریسکیو 1122 نے ایم این اے اور اسپتال کیخلاف کارروائی کیلئے حکومت کو خط لکھ دیاکے پی ریسکیو 1122 نے ایم این اے اور اسپتال کیخلاف کارروائی کیلئے حکومت کو خط لکھ دیانوشہرہ میں لاوارث مریض کی منتقلی کے معاملے پر ایم این اے ذوالفقار خان کی ریسکیو ڈرائیور سے نازیبا گفتگو اور دھکے دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
مزید پڑھ »

اعظم خان نے سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد بڑا قدم اُٹھالیااعظم خان نے سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد بڑا قدم اُٹھالیااعظم خان سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز اور تصاویر اکثر اپ لوڈ کرتے تھے، شائقین کی جانب سے ان پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری تھا۔
مزید پڑھ »

’’ جو ملک کیلئے 10 کلو وزن کم نہیں کرسکتا، وہ انٹرنیشنل میں نہیں چل سکتا ‘‘’’ جو ملک کیلئے 10 کلو وزن کم نہیں کرسکتا، وہ انٹرنیشنل میں نہیں چل سکتا ‘‘سابق کپتان نے اوپنر صائم ایوب اور اعظم خان کی کارکردگی پر سوال اٹھادیا
مزید پڑھ »

یہ وقت ٹیم کی سپورٹ کا ہے چار ہفتے تک تنقید نہ کریں، چیئرمین پی سی بییہ وقت ٹیم کی سپورٹ کا ہے چار ہفتے تک تنقید نہ کریں، چیئرمین پی سی بیبابر اعظم اکیلا سب پر بھاری ہے، لندن میں محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:46:58