سابق کپتان نے اوپنر صائم ایوب اور اعظم خان کی کارکردگی پر سوال اٹھادیا
’’ جو ملک کیلئے 10 کلو وزن کم نہیں کرسکتا، وہ انٹرنیشنل میں نہیں چل سکتا ‘‘قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے نوجوان اوپنر صائم ایوب اور اعظم خان کی کارکردگی پر سوال اٹھادیا۔
سوشل میڈیا پر پلیٹ فارم پر انٹرویو دیتے ہوئے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا کہ اوپنر صائم ایوب پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 21 میچز کھیل چکے ہیں جس میں 14 میچز محض نیوزی لینڈ ٹیم کیخلاف ہیں اسکے باوجود پرفارمنس نہیں ہورہی ہے، میرے لیے حیریت کی بات ہے کہ صائم اپنے ٹیلنٹ کے مطابق نہیں کھیل رہے۔ انہوں نے کہا کہ عثمان خان کو اتنے مواقع نہیں ملے جتنے صائم اور اعظم کو ملے لیکن دونوں اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کرسکے ہیں۔سلمان بٹ نے کہا کہ اعظم خان سے انٹرنیشنل سطح پر کہیں بھی کوتاہی ہوگی، لوگ فٹنس پر انگلی اٹھائیں گے، بطور کرکٹر انہیں اپنی فٹنس پر کام کرنا پڑے، اس میں کوچ، ٹیم مینجمنٹ کوئی مدد نہیں کرسکتا! یہ تو اپنی ڈائٹ اور ٹریننگ سے ہی بہتر کرسکتے ہیں، جو ملک کیلئے 10 کلو وزن کم نہیں کرسکتا تو وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں نہیں چل سکتا۔قبل ازیں انگلینڈ کیخلاف سیریز کے چوتھے میچ میں ناقص وکٹ کیپنگ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری پر امریکا بلبلا اُٹھااسرائیل غزہ میں جو کچھ کر رہا ہے وہ نسل کشی نہیں؛ امریکی صدر
مزید پڑھ »
احتساب عدالت نے صدر زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پرکارروائی روک دیآصف زرداری کےخلاف ریفرنس آگے نہیں چل سکتا جب تک وہ صدر مملکت کے عہدے پر فائز ہیں، احتساب عدالت اسلام آباد
مزید پڑھ »
ہم پر تشدد ہوا اور ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہم کس چیز کی معافی مانگیں: عمر ایوبملک کے حالات آپ کے سامنے ہیں، ان سے ملک چل نہیں رہا، موجودہ حکومت کے خلاف عدالتوں میں رٹ دائر کررہے ہیں: جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
62، 63 پر نااہلی کے فیصلے وہ کر رہے ہیں جو خود ان پر پورا نہیں اترتے: طلال چوہدریصحیح غلط فیصلوں پر سزا جزا کا نظام سب سے پہلے عدلیہ میں ہونا چاہیے، جو شخص پریشر نہیں لے سکتا انصاف کی کرسی پرکیسے بیٹھ سکتا ہے، طلال چوہدری
مزید پڑھ »
اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کی تیاریوں میں مصروف محمد یاسر نئی جیولین کے ملنے منتظرمیرے پاس جو جیولین ہے وہ لمبی تھرو کے لیے نہیں ہے، میرے اختیار میں ٹریننگ ہے جو میں کر رہا ہوں: محمد یاسر
مزید پڑھ »
ناروے، آئرلینڈ اور اسپین کا فلسطین کو بطور ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلانمشرقی وسطیٰ میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کیے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا: وزیزاعظم ناروے
مزید پڑھ »