62، 63 پر نااہلی کے فیصلے وہ کر رہے ہیں جو خود ان پر پورا نہیں اترتے: طلال چوہدری

Court خبریں

62، 63 پر نااہلی کے فیصلے وہ کر رہے ہیں جو خود ان پر پورا نہیں اترتے: طلال چوہدری
Pml N
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

صحیح غلط فیصلوں پر سزا جزا کا نظام سب سے پہلے عدلیہ میں ہونا چاہیے، جو شخص پریشر نہیں لے سکتا انصاف کی کرسی پرکیسے بیٹھ سکتا ہے، طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ صحیح اور غلط فیصلوں پر سزا اور جزا کا نظام سب سے پہلے عدلیہ میں ہونا چاہیے، 62، 63 پر نااہلی کے فیصلے وہ کر رہے ہیں جو خود 62،63 پر پورا نہیں اترتے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ جو شخص پریشر نہیں لے سکتا تو انصاف کی کرسی پرکیسے بیٹھ سکتا ہے، جج خط نہیں بلکہ نوٹس جاری کرتا ہے، ججز وزیراعظم کو پھانسی یا اقتدار سے ہٹادیتے ہیں، پوری دنیا میں ایک ہی ضابطہ ہےکہ ججز اپنے فیصلوں سے پہچانے جاتے ہیں۔

سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ ججز لکھ کرکہہ رہے ہیں کہ ہماری کوئی نہیں سن رہا، ضلعی عدلیہ کو پریشر اور تحفظ سے بچانےکے لیے ہائی کورٹ ہوتا ہے، آپ نے تو جزا و سزا کا فیصلہ کرنا ہوتا ہے، عدلیہ کو تمام پریشر سے آزاد ہونا چاہیے، پارلیمنٹ کو سوموٹو لینا چاہیے، یہ سب سے بڑا ادارہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ توہین عدالت پر وزیراعظم سے لےکر رکن اسمبلی تک نااہل ہوسکتا ہے، توہین پارلیمنٹ میں کسی جج کو پارلیمنٹ نہیں بلاسکتے، نواز شریف کو تاحیات نااہل کردیں پھر کہیں کہ غلط فیصلہ ہوا تھا، ان کو نہ پوچھیں جنہوں نے نااہل کرنےکا فیصلہ کیا تھا، کون ہے جس کو ججز نوٹس نہیں کرسکتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pml N

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی انٹرا پارٹی الیکشن والے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کس منہ سے کر رہے ہیں؟ طلال چوہدریجعلی انٹرا پارٹی الیکشن والے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کس منہ سے کر رہے ہیں؟ طلال چوہدریپی ٹی آئی والے جوڈیشل کمیشن نہیں کمیشن مانگ رہے ہیں، وہ مذاکرات نہیں این آر او مانگ رہے ہیں: ن لیگی سینیٹر کا پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر پر ردعمل
مزید پڑھ »

لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفالڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفاآپ لوگ لڑکوں کو لڑکا رہنے دیں یا جو بھی وہ ہیں، آپ لوگ انہیں ڈیزائنگ کے نام پر عجیب کارٹون بنا کر سامنے کھڑا کردیتے ہیں: مشی خان
مزید پڑھ »

صاحبہ کی والدہ اور مایہ ناز اداکارہ نشو بیگم کو شادی کی پیشکشصاحبہ کی والدہ اور مایہ ناز اداکارہ نشو بیگم کو شادی کی پیشکشحال ہی میں نشو بیگم نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ بتارہی ہیں کہ انہیں آج کل لوگ پروپوز کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

شہری نے 10 سال بعد کومہ سے باہر آتے ہی کس کا شکریہ ادا کیا؟شہری نے 10 سال بعد کومہ سے باہر آتے ہی کس کا شکریہ ادا کیا؟ویڈیو کلپ میں دیکھا گیا کہ ہونگشیا، شوہر کے پاس بیٹھی ہیں جو ان کے ساتھ موجود ہیں اور ان کے چہرے پر آنسو چھلک پڑے
مزید پڑھ »

وزیر داخلہ سندھ نے بلوچستان سے مسلح افراد کے کچے کے علاقوں تک پہنچنے کی تردید کردیوزیر داخلہ سندھ نے بلوچستان سے مسلح افراد کے کچے کے علاقوں تک پہنچنے کی تردید کردیجن لوگوں کے بلوچستان سے کچے کے علاقوں تک پہنچنے کی بات کی جا رہی ہے وہ ان علاقوں سے پہنچے جو ہمیشہ حدود کے حوالے سے متنازع‏ رہے ہیں: ضیال لنجار
مزید پڑھ »

گندم درآمد کرنے کا اصل ذمہ دار کون ہے؟گندم درآمد کرنے کا اصل ذمہ دار کون ہے؟پنجاب بھر کے کسان گزشتہ دو ہفتوں سے سڑکوں پر بے یارو مددگار رُل رہے ہیں کیونکہ حکومتیں ان کی گندم خریدنے کو تیار نہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:37:07