ملک کے حالات آپ کے سامنے ہیں، ان سے ملک چل نہیں رہا، موجودہ حکومت کے خلاف عدالتوں میں رٹ دائر کررہے ہیں: جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی
/ فائل فوٹو
فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ شیر افضل مروت کو آج شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے اور شیر افضل مروت کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی نےکرنا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ہم پر تشدد ہوا ہے اور ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہیں ہم کس چیز کی معافی مانگیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہم اپنے باپ سے معافی نہیں مانگتے کسی اور سے کیا مانگیں گے، اسد قیصراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے باپ سے معافی نہیں مانگتے کسی اور سے کیا مانگیں گے۔ نجی ٹی وی کودیئے گئے ایک انٹرویو میں 9 مئی کے واقعات پر معافی سے متعلق سوال پر اسد قیصر نے کہا کہ اللہ معاف کرے ہم اپنے باپ سے معافی نہیں...
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنایہ ہر چیز کا الزام ہم پر لگا رہے ہیں اور کہتے ہیں مذکرات ان کے ساتھ کریں گے، رانا ثنااللہ
مزید پڑھ »
عراق میں ہم جنس پرستی پر 15 سال قید کی سزا کا قانون منظورجنس تبدیل کروانے پر 3 سال اور ہم جنس پرستی کی فروغ میں مدد کرنے پر 7 سال قید کی سزا ہوگی
مزید پڑھ »
لندن کے پہلے مسلم میئر کو اسلاموفوبیا اور نفرت آمیز رویے کا سامنابرطانوی رکن پارلیمنٹ اسلامو فوبیا اور مسلمانوں پر تشدد کو ہوا دے رہے ہیں، صادق خان
مزید پڑھ »
ہم تاریخ کی سب سے مضبوط اپوزیشن ہیں، پیچھے ہٹنےوالوں میں سےنہیں: عمر ایوبکوئٹہ (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مرکزی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو دیوار سے لگایاگیا،بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں ڈالا گیا، سائفر کیس تو اپنی موت آپ مر رہا ہے، کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، بانی پی ٹی آئی کےخلاف کوئی مواد نہیں، ہم تاریخ کی سب سے مضبوط اپوزیشن ہیں، ہم پیچھے ہٹنےوالوں...
مزید پڑھ »
غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیاہمیں جواب چاہیے، ہم اس معاملے کی مکمل اور شفاف تحقیقات چاہتے ہیں، وائٹ ہاؤس
مزید پڑھ »