کوئٹہ (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مرکزی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو دیوار سے لگایاگیا،بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں ڈالا گیا، سائفر کیس تو اپنی موت آپ مر رہا ہے، کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، بانی پی ٹی آئی کےخلاف کوئی مواد نہیں، ہم تاریخ کی سب سے مضبوط اپوزیشن ہیں، ہم پیچھے ہٹنےوالوں...
ہم تاریخ کی سب سے مضبوط اپوزیشن ہیں، پیچھے ہٹنےوالوں میں سےنہیں: عمر ایوبکوئٹہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مرکزی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو دیوار سے لگایاگیا،بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں ڈالا گیا، سائفر کیس تو اپنی موت آپ مر رہا ہے، کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، بانی پی ٹی آئی کےخلاف کوئی مواد نہیں، ہم تاریخ کی سب سے مضبوط اپوزیشن ہیں، ہم پیچھے ہٹنےوالوں میں...
پریس کانفرنس سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے جنوبی بلوچستان کےلئے خصوصی پیکیج دیاتھا، بلوچستان کےلئے پیکیج کو پایہ تکمیل تک پہنچایاجاناچاہیےتھا، میں خود بھی روپوش رہا، پرویزالہی اور دیگر رہنماؤں کو جیل میں ڈالاگیا، جو لوگ کہتے تھے کہ پارٹی ختم ہوجائےگی، یہ ان کی خام خیالی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے لوگوں کےساتھ کیا کچھ نہیں کیاگیا، ہمارامشن آئین اورقانون کی بالادستی ہے،ہمیں کیوں دیوار سے لگایاگیا، ہم چاہتے ہیں کہ ملک مضبوط ہو، الائنس ایک پوائنٹ ایجنڈے پر متفق ہے کہ سب آئین و...
عمرایوب نے کہا کہ سعودی سرمایہ کار ہمارے دور میں بلوچستان میں سولر انرجی کا منصوبہ لگارہے تھے، اس وقت پی ڈی ایم ٹو حکومت بنائی گئی ہے۔ٹک ٹاک سے امریکی حکومت کو کیا مسئلہ ہے؟ اسے فروخت کیوں کروانا چاہتی ہے؟ آپ بھی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کالج میں زیر تعلیم 19 سالہ لڑکی دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی بن گئیبرازیل سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ لیویا ویگوٹ دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی ہیں۔
مزید پڑھ »
زرین خان کی مسلمان یتیم بچیوں کیساتھ سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرلہم معمولی باتوں پر کڑھتے ہیں لیکن ان بچیوں کو دیکھ کر احساس ہوا ان کی محرومی سب سے بڑی ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »
ججز خط پر ازخود نوٹس: ملاقات میں وزیراعظم نے واضح پیغام دیا عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹسہم دباؤ نہیں لیں گے، عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا حملہ ہوگا تو سب سے پہلے میں اور میرے ساتھی کھڑے ہوں گے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »
14 برس میں پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کر ڈالےسب سے زیادہ آرتھر کی رہنمائی میں گرین شرٹس نے کامیابیاں سمیٹیں
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا تھا: عمر ایوبتحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا تھا۔ راولپنڈی میں عمر ایوب، اسد قیصر، شبلی فراز اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ اس موقع پر عمر ایوب نے کہا کہ بشریٰ بی بی عمران خان کی کمزوری نہیں طاقت ہیں، ان کا چیک اپ ہونے جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قیدی نمبر 804 سے تفصیلی ملاقات ہوئی ہے، بانیٔ...
مزید پڑھ »
جاپانی مافیا یاکوزا کی 300 سالہ تاریخ کی واحد خاتون رکن: ’میں کبھی کسی مرد سے نہیں ہاری‘تین صدیوں پر مشتمل جاپانی مافیا یاکوزا کی تاریخ میں نیشیمورا ماکو وہ واحد خاتون ہیں جو اس مافیا کی رکن بن سکی ہیں۔
مزید پڑھ »