کالج میں زیر تعلیم 19 سالہ لڑکی دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی بن گئی

پاکستان خبریں خبریں

کالج میں زیر تعلیم 19 سالہ لڑکی دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی بن گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

برازیل سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ لیویا ویگوٹ دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی ہیں۔

فوربز کی فہرست میں کم عمر ترین ارب پتی کا اعزاز لیویا ویگوٹ کے نام رہا / فوٹو بشکریہ ریو ٹائمزجی ہاں واقعی امریکی جریدے فوربز کے مطابق یہ اعزاز انہیں خاندان سے ورثے میں ملنے والی دولت کی وجہ سے ملا ہے۔کالج میں زیر تعلیم لیویا ویگوٹ ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز دولت کی مالک ہیں۔

اتنی دولت کی مالک ہونے کے لیے انہیں اپنے آنجہانی دادا کا شکر گزار ہونا چاہیے جن کی برقی مصنوعات بنانے والی کمپنی WEG میں لیویا ویگوٹ کا کچھ حصہ ہے۔یہ کمپنی 135 سے زائد ممالک میں برقی مصنوعات برآمد کرتی ہے مگر دونوں بہنوں کا اسے چلانے میں کوئی کردار نہیں۔ درحقیقت اس کمپنی سے جڑے مزید 28 افراد بھی ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل ہیں جن میں سے کچھ لیویا ویگوٹ کے رشتے دار بھی ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس فہرست میں ایک اور 19 سالہ ارب پتی بھی موجود ہے مگر وہ لیویا ویگوٹ سے 2 ماہ بڑا ہونے کے باعث سب سے کم عمر ارب پتی کا اعزاز اپنے نام نہیں کر سکا۔ اٹلی سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ Clemente Del Vecchio کے اثاثوں کی مالیت 4.7 ارب ڈالرز ہے جو ایک آئی گلاسز بنانے والی کمپنی کے وارثوں میں شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے کتنی خواتین کھرب پتی ہیں؟دنیا کے کتنی خواتین کھرب پتی ہیں؟8 ارب والی آبادی کی دنیا میں کھرب پتی افراد کی تعداد تو 2781 ہے لیکن کیا ان میں آپ کھرب پتی خواتین کی تعداد جانتے ہیں۔
مزید پڑھ »

63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘گھانا میں 63 سال کی عمر کے ایک بااثر روایتی پادری کی ایک 12 سالہ لڑکی سے شادی نے ملک کے عوام میں غم و غصے کو جنم دیا ہے۔
مزید پڑھ »

دنیا میں سب سے زیادہ دولت مند کون؟ فوربز کی فہرست جاریدنیا میں سب سے زیادہ دولت مند کون؟ فوربز کی فہرست جاریدنیا کے 20 امیرترین افراد نے مجموعی طور پر ایک سال میں سب سے زیادہ 700 ارب ڈالرز کمائے۔
مزید پڑھ »

ماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتتحقیق میں پلاسٹک اشیاء میں موجود 16 ہزار سے زائد کیمیکل کی فہرست مرتب کی گئی
مزید پڑھ »

چرنوبل کے اطراف موجود کیچوں میں ’نئی سپرپاور‘ کا انکشافچرنوبل کے اطراف موجود کیچوں میں ’نئی سپرپاور‘ کا انکشاف1986 میں چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ حادثے کے بعد سے اس کے اطراف کا علاقہ دنیا کا سب سے تابکار خطہ بن گیا ہے
مزید پڑھ »

ہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ کا ماہ رمضان میں مکمل قرآن پاک پڑھنے کا انکشافہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ کا ماہ رمضان میں مکمل قرآن پاک پڑھنے کا انکشافدنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری ہالی ووڈ کے معروف اداکار ول اسمتھ نے ماہ رمضان میں قرآن پاک کو حرف بہ حرف پڑھنے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-19 23:12:54