اسٹریٹ کرائم اور دیگر جرائم کے پیچھے منشیات مافیا کا اہم کردار ہے، کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے تدارک کیلئے ڈرگ مافیا کے خلاف کارروائی تیز کرنا ہوگی: مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے اسٹریٹ کرائم اور دیگر جرائم کے پیچھے منشیات مافیا کا اہم کردار ہے، کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے تدارک کیلئے ڈرگ مافیا کے خلاف کارروائی تیز کرنی ہوگی۔
اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کو بتایا گیا کہ 574 ڈرگ ڈیلرز ہیں 299 گرفتار کرکے جیل بھیج دیے گئے ہیں، 270 مفرور ڈرگ ڈیلرز کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا جبکہ 5 ڈرگ ڈیلرز مقابلے میں مارے جا چکے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ نے ہدایت کی کہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کو کنٹرول کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم کا ن لیگ کو بجٹ سے متعلق پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایتوزیر اعظم نے پارلیمانی پارٹی کے ارکان کو بجٹ اجلاس میں بھرپورحصہ لینے، تجاویز پیش کرنے اور بجٹ سے متعلق جھوٹ اور پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھ »
بھارت میں شدید گرمی کی لہر، 33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاکحکام نے عوام کو احتیاط برتنے کی ہدایت کردی
مزید پڑھ »
اسرائیلی فورسز اقوام متحدہ کی بچوں کیخلاف جرائم کے مجرموں کی فہرست میں شاملاسرائیل نے فوجیوں کو بچوں کے خلاف جرائم کی فہرست میں شامل کرنے کی تصدیق کردی
مزید پڑھ »
حیدرآباد: گیس سلنڈر کے دھماکے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئیگورنر سندھ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر صحت عذرا پیچوہو سول اسپتال کراچی کے برنس وارڈ پہنچ کر زخمیوں کے بہترین علاج کیلئے انتظامیہ کو ہدایت جاری کیں
مزید پڑھ »
ورون دھون اور نتاشا کے ہاں ننھی پری کی آمدورون دھون اور نتاشا دلال ننھی پری کے والدین بن گئے، بالی وڈ اداکار کے والد ہدایت کار ڈیوڈ دھون نے اس خبر کی تصدیق کردی۔
مزید پڑھ »
نیب ترامیم کیس براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترداسلام آباد : سپریم کورٹ نےنیب ترامیم کیس براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کردی، ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا نے کیس براہ راست نشر کرنے کی درخواست کی تھی۔
مزید پڑھ »