وزیر اعظم کا ن لیگ کو بجٹ سے متعلق پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایت

Prime Minister Of Pakistan خبریں

وزیر اعظم کا ن لیگ کو بجٹ سے متعلق پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایت
Shahbaz Sharif
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

وزیر اعظم نے پارلیمانی پارٹی کے ارکان کو بجٹ اجلاس میں بھرپورحصہ لینے، تجاویز پیش کرنے اور بجٹ سے متعلق جھوٹ اور پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایت کی۔

ملک کو معاشی مشکلات کے منجدھار سے نکال کر استحکام کی سمت میں لائے، وزیراعظم شہباز شریف/ فوٹو: سوشل میڈیا

وزیرِاعظم شہبازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جہاں وزیراعظم نے پارلیمانی پارٹی کو بجٹ سے متعلق اعتماد میں لیا۔ 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، محصولات کا ہدف 12ہزار ارب سے زائد مقرر وزیر اعظم نے کہا بجٹ میں جس قدر ہوسکا عام آدمی کو ریلیف دیں گے، ہماری ٹیم کی کوششوں کی بدولت مہنگائی میں قابل ذکرکمی ہوئی اور ڈالرکے مقابلے روپیہ مستحکم ہوا جب کہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Shahbaz Sharif

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

93ء میں ہماری حکومت ختم نہ کی جاتی تو پاکستان ایشیا میں سب سے آگے ہوتا، نواز شریف93ء میں ہماری حکومت ختم نہ کی جاتی تو پاکستان ایشیا میں سب سے آگے ہوتا، نواز شریفمجھے ن لیگ کی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ ن لیگ سینٹرل کمیٹی کا نہیں تھا کہیں اور سے آیا تھا، پارٹی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »

جسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر توہینِ عدالت کیس میں عدالتی معاون کا تقررجسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر توہینِ عدالت کیس میں عدالتی معاون کا تقررلارجر بینچ کی پیمرا کو وقاص ملک کے انٹرویوز کا ٹرانسکرپٹ تیار کرکے جمع کرانے کی ہدایت، فریقین سے جواب طلب
مزید پڑھ »

حکومت کا سنی اتحاد کونسل کو پی اے سی کی چیئرمین شپ دینے کا فیصلہحکومت کا سنی اتحاد کونسل کو پی اے سی کی چیئرمین شپ دینے کا فیصلہذرائع کا بتانا ہے کہ ن لیگ کو 12، سنی اتحاد کونسل کو 9 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی ملے گی جبکہ پیپلزپارٹی کو 7 کمیٹیوں کی سربراہی دی جائے گی
مزید پڑھ »

اکلوتی بیٹی کی شادی کا بجٹ بھی میری فلم کے بجٹ جتنا ہی ہے! انوراگ کیشپاکلوتی بیٹی کی شادی کا بجٹ بھی میری فلم کے بجٹ جتنا ہی ہے! انوراگ کیشپبالی وڈ کے معروف ہدایت کار انوراگ کیشپ نے کہا ہے کہ ان کی اکلوتی بیتی کی شادی کا بجٹ بھی ان کی کسی فلم کے بھاری بجٹ جتنا ہی ہے۔
مزید پڑھ »

فلسطین کے حامی مظاہرین کا برطانیہ میں اسرائیلی ڈرون ساز فیکٹری کے باہر احتجاجفلسطین کے حامی مظاہرین کا برطانیہ میں اسرائیلی ڈرون ساز فیکٹری کے باہر احتجاجمظاہرین کا برطانیہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

آئی پی ایل سے اب تک کس کرکٹر نے کتنی دولت کمائی؟حیران کن اعداد وشمارآئی پی ایل سے اب تک کس کرکٹر نے کتنی دولت کمائی؟حیران کن اعداد وشمارانڈین پریمیئر لیگ دنیا کی نامور کرکٹ لیگز میں سے ایک ہے اس کا آغاز 2008 کو ہوا تب سے اب تک کرکٹرز نے کروڑوں روپے اس لیگ سے کمائے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:38:17