آئی پی ایل سے اب تک کس کرکٹر نے کتنی دولت کمائی؟حیران کن اعداد وشمار

پاکستان خبریں خبریں

آئی پی ایل سے اب تک کس کرکٹر نے کتنی دولت کمائی؟حیران کن اعداد وشمار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

انڈین پریمیئر لیگ دنیا کی نامور کرکٹ لیگز میں سے ایک ہے اس کا آغاز 2008 کو ہوا تب سے اب تک کرکٹرز نے کروڑوں روپے اس لیگ سے کمائے۔

لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہسائنس کا ناقابل یقین تجربہ، آدمی جب بند خول سے 3 ماہ بعد نکلا تو 10 سال چھوٹا ہو چکا تھا

تیسرے نمبر پر سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی کا نام آتا ہے جو بین الاقوامی کرکٹ سے تو ریٹائر ہوچکے ہیں لیکن آئی پی ایل میں تاحال کھیل رہے ہیں۔ ان کا بھی آئی پی ایل کے ساتھ 2008 سے ساتھ جاری ہے اور اس 16 سالہ سفر میں وہ 174.84 کروڑ روپے تنخواہ حاصل کر چکے ہیں۔ ٹاپ تنخواہ میں چھٹے نمبر پر ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز کرکٹر سنیل نارائن کا نام آتا ہے جنہوں نے کولکتہ نائٹ رائیڈر کی نمائندگی کرتے ہوئے اب تک 107.25 کروڑ روپے حاصل کیے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں اب تک کتنی ’ آلٹو‘ فروخت ہو چکی ہیں؟ حیران کن تفصیلات منظر عام پرممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آلٹو فیول ایوریج اور کم خرچ گاڑی میں تصور ہونے کے باعث صارفین کی اولین ترجیح بن چکی ہے ، صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ بھارت میں بھی یہ گاڑی بے حد مقبول ہے ۔ بھارت میں یہ گاڑی ’ ماروتی سوزوکی آلٹو‘ کے نام سے پہچانی جاتی ہے ، دونوں ممالک میں گاڑی کی ’ شیپ‘ میں کافی فرق ہے لیکن اس کے باوجود بھی یہ گاڑی بے حدمقبول ہے...
مزید پڑھ »

ویرات کوہلی ریکارڈز کی بارش میں نہا گئےویرات کوہلی ریکارڈز کی بارش میں نہا گئےبھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے آئی پی ایل 2024 میں اتنے ریکارڈ بنا ڈالے کہ وہ ریکارڈز کی بارش میں نہا گئے۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل2025؛ پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیںپی ایس ایل2025؛ پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیںفرنچائز مالکان مخالفت میں سامنے آگئے
مزید پڑھ »

اگلے سال پی ایس ایل کے لیے پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز ...(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کی تاریخیں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی پی ایل سے متصادم تاریخوں پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزرز نے اعتراض اٹھایا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ نے اپریل کے اوائل سے مئی کے وسط تک کی تاریخیں تجویز...
مزید پڑھ »

پڑھا لکھا کرکٹر ان پڑھ کھلاڑی سے بہتر ہے! فاسٹ بولر محمد علیپڑھا لکھا کرکٹر ان پڑھ کھلاڑی سے بہتر ہے! فاسٹ بولر محمد علیپی ایس ایل میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرنے والے فاسٹ بولر محمد علی نے کہا ہے کہ پڑھا لکھا کرکٹر ان پڑھ کھلاڑی سے بہتر ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »

بارش گجرات ٹائٹنز کے ارمان بہا لے گئی، دفاعی چیمپئن بغیر کھیلے آئی پی ایل 2024 سے باہربارش گجرات ٹائٹنز کے ارمان بہا لے گئی، دفاعی چیمپئن بغیر کھیلے آئی پی ایل 2024 سے باہرآئی پی ایل 2024 میں دفاعی چیمپئن گجرات ٹائٹنز کی بدقسمتی کہ بارش نے اس کو بغیر کھیلے ہی پلے آف کی دوڑ سے باہر کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 00:24:08