بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے آئی پی ایل 2024 میں اتنے ریکارڈ بنا ڈالے کہ وہ ریکارڈز کی بارش میں نہا گئے۔
بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی جنہوں نے عالمی سطح پر بھی کئی ریکارڈز اپنے نام کر لیے ہیں۔ ان دنوں آئی پی ایل 2024 میں زبردست فارم میں ہیں اور لیگ کے کئی اہم ریکارڈز بھی اپنے قبضے میں لے لیے ہیں۔
حال ہی میں ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں چنئی سپر کنگز کے خلاف میچ میں وہ صرف تین رنز کی کمی سے نصف سنچری تو مکمل نہ کر سکے لیکن اس اسٹیڈیم میں 3 ہزار رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کر لیا اور یوں وہ کسی ایک اسٹیڈیم میں تین ہزار رنز بنانے والے پہلے بھارتی بلے باز بن گئے۔ویرات آئی پی ایل 2024 کے رواں سیزن میں رنز بنانے والوں کی فہرست میں سب سے اوپر ہیں جنہوں نے 155.
کوہلی آئی پی ایل کے کسی ایک سیزن میں 700 سے زائد رنز بنانے والے پہلے بھارتی بلے باز بن گئے ہیں جب کہ اس ریکارڈ میں انہوں نے ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کی برابری کر لی ہے جنہوں نے آئی پی ایل کے دو سیزن میں 700 پلس اسکور کیا ہوا ہے۔انہوں نے آئی پی ایل کے اس سیزن میں 37 چھکے لگائے ہیں۔ یہ اس سیزن میں کسی بھی بلے باز کا سب سے زیادہ چھکے ہیں۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر نکولس پورن ہیں جنہوں نے 36 چھکے لگا رکھے ہیں جبکہ ابھیشیک شرما نے 35 چھکے جڑے ہیں۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ٹیم جوائن...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی پی ایل: ویرات کوہلی نے متنازع آؤٹ دینے پر امپائرز پر غصہ نکال دیا، ویڈیو دیکھیںآئی پی ایل 2024 کے ایک میچ کے دوران بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی متنازع آؤٹ دیے جانے پر میدان میں امپائرز پر برہم ہو گئے۔
مزید پڑھ »
’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: برائن لارا نے کوہلی کو تیسرے نمبر سے ہٹا کر کس بیٹر کو رکھا؟کپتان اور لیجنڈ بیٹر برائن لارا کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویرات کوہلی کی جگہ سوریا کمار یادیو کو نمبر تین پر کھیلنا چاہیے
مزید پڑھ »
فارم سے قطع نظر کوہلی، روہت کی عمر پر لوگوں کی خاص توجہ ہوگی، سابق کرکٹراس سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویرات کوہلی اور روہت شرما دونوں ہی بھارتی ٹیم میں موجود ہونگے، اس حوالے سے یوراج سنگھ نے اظہار خیال کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ویرات کوہلی سے متعلق سوال پر روہت شرما کی طنزیہ مسکراہٹ، ویڈیو وائرلبھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ویرات کوہلی سے متعلق سوال پر طنزیہ مسکراہٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
کوہلی کو ویلکم کرتا ہوں،چاہے پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم کیساتھ آئے: شاہد آفریدیویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی ہے، اس سے مجھے ایسی ہی بات کی امید تھی۔: شاہد آفریدی
مزید پڑھ »