ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی ہے، اس سے مجھے ایسی ہی بات کی امید تھی۔: شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی ہے، اس سے مجھے ایسی ہی بات کی امید تھی۔
پاکستان ٹیم کے بارے میں بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ صائم ایوب کافی ٹیلنڈ ہے امید ہے وہ لڑکا پرفارم کرے گا، پاکستان کو ایسا لڑکا چاہیے جو آغاز میں 6 اوور اچھا کھیلے۔شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ امریکا کی وکٹیں بلے بازوں کے لیے سازگار ہوں گی، پاکستان کو ورلڈکپ فائنل لازمی کھیلنا چاہیے۔ واضح رہے کہ پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کی بھارتی بلے باز ویرات کوہلی سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک بھارت تعلقات؛ بہتری کیلیے کرکٹ ڈپلومیسی اپنانے کا مشورہبھارتی ٹیم کو آنا چاہیے، چیئرمین دیگر بورڈز سے روابط بہتربنائیں، آفریدی
مزید پڑھ »
بلوچسستان میں پی ایس ایل میچز کیلئے صوبائی حکومت کیساتھ کام کرینگے، محسن نقویوزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ صوبے میں پی ایس ایل میچز کرانے کیلئے بلوچستان حکومت کیساتھ کام کرینگے۔
مزید پڑھ »
آئی پی ایل: ویرات کوہلی نے متنازع آؤٹ دینے پر امپائرز پر غصہ نکال دیا، ویڈیو دیکھیںآئی پی ایل 2024 کے ایک میچ کے دوران بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی متنازع آؤٹ دیے جانے پر میدان میں امپائرز پر برہم ہو گئے۔
مزید پڑھ »
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد کر لیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے: چیف جسٹسٹی ایل پی اس کیس میں ایک فریق تھی، ٹی ایل پی والوں کو ہی کو بلالیتے وہ شاید مدد کر دیتے: جسٹس قاضی فائز کا کمیشن کی رپورٹ پر اظہار برہمی
مزید پڑھ »
وسیم جونیئر اور عامر جمال کو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا، شاہد آفریدیسابق کرکٹر شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے معاملات کرکٹ سے ہی ٹھیک ہوں گے
مزید پڑھ »
وسیم جونیٸر اور عامر جمال کو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا، شاہد آفریدیانصاف نہیں ہوگا تو ملک آگے نہیں جاسکتا، سابق کپتان
مزید پڑھ »