وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ صوبے میں پی ایس ایل میچز کرانے کیلئے بلوچستان حکومت کیساتھ کام کرینگے۔
علاج کے اخراجات سے تنگ شخص نے بیوی کو اسپتال کے بستر پر مارڈالادوسری شادی کرنے پر بیوی نے شوہر کی بھری عدالت میں پٹائی کردی
تفصیلات کے مطابق دورہ کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال پرمیٹنگ کے دوران وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اب کوئٹہ اور بلوچستان نظرانداز نہیں ہوسکتا، وزیراعلیٰ بلوچستان سے پی ایس ایل کے حوالے سے بھی بات ہوئی ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان چاہتے ہیں کہ صوبے میں کرکٹ بحال ہو۔ فیصلہ کیا ہے کہ یہاں کے گراؤنڈ میں فلڈ لائٹس لگائیں گے۔اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ کوئٹہ آمد پر وزیرداخلہ محسن نقوی کا شکریہ ادا کرتا ہوں، محسن نقوی سے امن و امان کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔
سرفرازبگٹی نے کہا کہ محسن نقوی کا شکرگزار ہوں کہ انھوں نے کرکٹ بحالی کا وعدہ کیا ہے، بلوچستان میں بھی کرکٹ سے محبت کرنیوالے لوگ ہیں، 3 ماہ کے اندر اسٹیڈیم میں لائٹس لگ جائیں گی۔عازمین حج کو پرواز سے 6 گھنٹے قبل ایئرپورٹ پہنچنے کی ہدایتپی ٹی آئی کا بڑا یوٹرن: ہم کسی سے مذاکرات نہیں چاہتے، اسد قیصر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سب میرین کیبل کٹنے پر پی ٹی سی ایل نے بیان جاری کردیاکیبل پی ٹی سی ایل کے نیٹ ورک انفراسٹرکچرکاحصہ نہیں ہے، پی ٹی سی ایل کا نیٹ ورک سروس میں کمی کے بغیربہترین کام کررہا ہے: ترجمان
مزید پڑھ »
دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگاچیمپئینز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہوگی، محسن نقوی کا دو ٹوک اعلان
مزید پڑھ »
عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونیکا شبہ ہے: وزیر داخلہعامر تانبا سے پہلے بھی قتل کے 4 واقعات میں بھارت ملوث تھا: محسن نقوی
مزید پڑھ »
آئی پی ایل 2025 سے ممکنہ تصادم، بڑے کھلاڑی پی ایس ایل میں لانےکا منصوبہ تیار2025 پی ایس ایل کیلئے7 اپریل سے 20 مئی کی تاریخیں تجویز کی گئی ہیں، ان تاریخوں میں آئی پی ایل بھی ہونے کی وجہ سے اہم پلیئرز کی دستیابی کا مسئلہ ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کوچز کا اعلان کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کوچز کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے جیسن گلیسپی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ریڈ بال ہیڈ کوچ اور گیری کرسٹن کو وائٹ بال ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اظہر محمود کو تینوں فارمیٹس میں اسسٹنٹ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی...
مزید پڑھ »
عرفان خان نیازی کا اسکول ٹرائل میں ناکامی سے پاکستان ٹیم کیمپ تک کا سفرپی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے محمد عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں قومی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
مزید پڑھ »