آئی پی ایل 2025 سے ممکنہ تصادم، بڑے کھلاڑی پی ایس ایل میں لانےکا منصوبہ تیار

Cricket خبریں

آئی پی ایل 2025 سے ممکنہ تصادم، بڑے کھلاڑی پی ایس ایل میں لانےکا منصوبہ تیار
IplPcbPsl
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

2025 پی ایس ایل کیلئے7 اپریل سے 20 مئی کی تاریخیں تجویز کی گئی ہیں، ان تاریخوں میں آئی پی ایل بھی ہونے کی وجہ سے اہم پلیئرز کی دستیابی کا مسئلہ ہوسکتا ہے

پاکستان کرکٹ بورڈ اگلے سال پاکستان سپر لیگ کے انڈین پریمیئر لیگ سے ممکنہ تصادم کے پیش نظر اہم پلیئرز کو قبل از وقت سائن کرنے پر غور کر رہا ہے، ان پلیئرز کو پلاٹینم کیٹیگری میں شامل پلیئرز سے زیادہ رقم ملے گی۔

خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2025 پی ایس ایل کے لیے7 اپریل سے 20 مئی کی تاریخیں تجویز کی ہیں، ان تاریخوں میں انڈین پریمیئر لیگ بھی ہوتی ہے جس کی وجہ سے اہم پلیئرز کی دستیابی کا مسئلہ درپیش ہوسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے پی سی بی اور پی ایس ایل انتظامیہ 6 سے 12 پلیئرز کی ایک فہرست تیار کرے گی، یہ فہرست پی ایس ایل انتظامیہ اور فرنچائز مل کر تیار کریں گی اور یہ ان پلیئرز پر مشتمل ہوگی جن کی پی ایس ایل میں شرکت کی گارنٹی ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ ان پلیئرز کو مارکی پلیئر کا درجہ ضرور حاصل ہوگا تاہم یہ ڈرافٹ سے پک ہوں گے اور پلاٹینم کیٹیگری سے پک کیے جائیں گے، تاہم انہیں دیگر پلاٹینم پلیئرز سے اضافی معاوضہ دیا جائےگا۔ ذرائع کے مطابق مارکی پول کے پلیئرز کو ساڑھے 3 لاکھ سے 4 لاکھ ڈالر تک رقم دی جاسکتی ہے ، اس وقت پلاٹینم پلیئرکو 2 لاکھ ڈالر تک کی رقم ملتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ipl Pcb Psl

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی پی ایل بولرز کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئی، ایک میچ میں 549 رنز بن گئےآئی پی ایل بولرز کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئی، ایک میچ میں 549 رنز بن گئےٹی20 کرکٹ کے 8 بڑے ٹوٹل میں سے تین ٹوٹل آئی پی ایل کے موجودہ ایڈیشن میں بنے ہیں
مزید پڑھ »

سب میرین کیبل کٹنے پر پی ٹی سی ایل نے بیان جاری کردیاسب میرین کیبل کٹنے پر پی ٹی سی ایل نے بیان جاری کردیاکیبل پی ٹی سی ایل کے نیٹ ورک انفراسٹرکچرکاحصہ نہیں ہے، پی ٹی سی ایل کا نیٹ ورک سروس میں کمی کے بغیربہترین کام کررہا ہے: ترجمان
مزید پڑھ »

پی ایس ایل2025؛ پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیںپی ایس ایل2025؛ پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیںفرنچائز مالکان مخالفت میں سامنے آگئے
مزید پڑھ »

ٹی 20 سیریز؛ پاکستان آنے سے قبل ہی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو جھٹکا لگ گیاٹی 20 سیریز؛ پاکستان آنے سے قبل ہی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو جھٹکا لگ گیانیوزی لینڈ کے 9 ٹاپ کرکٹرز پہلے ہی آئی پی ایل کی وجہ سے پاکستان کے لیے اعلان کردہ ٹیم میں شامل نہیں ہیں
مزید پڑھ »

اگلے سال پی ایس ایل کے لیے پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز ...(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کی تاریخیں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی پی ایل سے متصادم تاریخوں پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزرز نے اعتراض اٹھایا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ نے اپریل کے اوائل سے مئی کے وسط تک کی تاریخیں تجویز...
مزید پڑھ »

عرفان خان نیازی کا اسکول ٹرائل میں ناکامی سے پاکستان ٹیم کیمپ تک کا سفرعرفان خان نیازی کا اسکول ٹرائل میں ناکامی سے پاکستان ٹیم کیمپ تک کا سفرپی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے محمد عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں قومی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 09:22:55