(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کی تاریخیں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی پی ایل سے متصادم تاریخوں پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزرز نے اعتراض اٹھایا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ نے اپریل کے اوائل سے مئی کے وسط تک کی تاریخیں تجویز...
غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتلآڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو ...May 04, 2024 | 09:26 PM
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کی تاریخیں انڈین پریمئیر لیگ سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی پی ایل سے متصادم تاریخوں پر پاکستان سپر لیگ فرنچائزرز نے اعتراض اٹھایا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ نے اپریل کے اوائل سے مئی کے وسط تک کی تاریخیں تجویز کی ہیں۔ فرنچائزز کو خدشہ ہے کہ آئی پی ایل کے ساتھ پی ایس ایل ہوئی تو بڑے غیرملکی کرکٹرز کی خدمات نہیں مل سکیں گے۔میٹنگ میں کئی دیگر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا، تیار کردہ سفارشات گورننگ کونسل کو پیش کی جائیں گی، جس کا اجلاس چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرصدارت چند روز بعد ہوگا۔ورکنگ گروپ کی میٹنگ ہفتے کو لاہور میں ہوئی جس میں سی او او سلمان نصیر سمیت بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار، ٹیم مالکان و آفیشلز شریک ہوئے، بعض نے زوم کال سے جوائن کیا تھا۔Tecno Camon 30 پچاس میگا پکسل سیلفی شوٹر، AMOLED ڈسپلے کے ساتھ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل2025؛ پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیںفرنچائز مالکان مخالفت میں سامنے آگئے
مزید پڑھ »
سب میرین کیبل کٹنے پر پی ٹی سی ایل نے بیان جاری کردیاکیبل پی ٹی سی ایل کے نیٹ ورک انفراسٹرکچرکاحصہ نہیں ہے، پی ٹی سی ایل کا نیٹ ورک سروس میں کمی کے بغیربہترین کام کررہا ہے: ترجمان
مزید پڑھ »
دورہ پاکستان چھوڑنے والے کیوی کرکٹرز کیساتھ آئی پی ایل میں کیا سلوک ہورہا ہے؟آئی پی ایل کے لیے دورہ پاکستان سے انکار کرنے والے نیوزی لینڈ کے اکثر کرکٹرز کو بھارتی فرنچائز لیگ میں کھیلنے کا موقع نہیں دے رہے۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 10 ، پی سی بی کو شیڈولنگ میں رکاوٹوں کا سامناپاکستان کرکٹ بورڈ روایتی طور پر ہر سال جنوری اور مارچ کے درمیان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی میزبانی کرتا ہے۔ تاہم، اس ٹائم فریم کے دوران 2025ء میں پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا انعقاد اہم چیلنجز کا سامنا ہے۔ جنوری 2025ء میں پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کے اپنے دورے کا اختتام کرے گی اور پھر محدود اوورز کے دورے کے لیے نیوزی لینڈ جائے گی۔ فروری میں،...
مزید پڑھ »
ریفائنریز اپ گریڈیشن، 6 ارب ڈالرز سرمایہ کاری اسمگلنگ کی بندش سے مشروطریفائنریز نے اپ گریڈیشن کے لیے 6 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کو ایران سے اسمگل شدہ پی او ایل مصنوعات کی مکمل بندش کے ساتھ منسلک کردی ہے
مزید پڑھ »
’ویرات کوہلی بہت دباؤ میں ہیں‘سابق کپتان اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کے بلے بازوں کی ناکامی کی وجہ سے ویرات کوہلی ’بہت دباؤ‘ میں ہیں۔
مزید پڑھ »