پاک بھارت تعلقات؛ بہتری کیلیے کرکٹ ڈپلومیسی اپنانے کا مشورہ

پاکستان خبریں خبریں

پاک بھارت تعلقات؛ بہتری کیلیے کرکٹ ڈپلومیسی اپنانے کا مشورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

بھارتی ٹیم کو آنا چاہیے، چیئرمین دیگر بورڈز سے روابط بہتربنائیں، آفریدی

تاجر دوست اسکیم کامیاب بنانے کیلیے اقدامات کیے جائیں، وزیر خزانہسرکاری کمپنیوں کی نجکاری کے لیے 5 سالہ پروگرام تیارسندھ میں میٹرک اور انٹر کی سطح پر ای مارکنگ منصوبہ شروع نہیں ہوسکے گادھمکیوں پر خاموش نہیں ہوں گے، جیل کیلیے بھی تیار ہیں، فضل الرحمانکراچی: کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ اسپورٹس ڈپلومیسی سے بہترین سیاست ہونہیں سکتی، کھلاڑی اپنے ملک کے سفیر ہوتے ہیں، جتنے زیادہ باہمی مقابلے ہوں اتنا ہی پاک بھارت تعلقات بہتر ہوں گے،بھارتی ٹیم کو پاکستان آکر کھیلنا چاہیے،...

سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ بابر اعظم ایک اچھے کرکٹر ہیں، ہم انھیں کامیاب کپتان بھی دیکھنا چاہتے ہیں،انھیں میدان میں سینئرز سے مشاورت کرنی چاہیے، اس سے قومی ٹیم کو اچھے نتائج میسر آسکتے ہیں،کرکٹرز کو اپنی فٹنس اور پر فارمنس کا خیال رکھنا چاہیے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی کے ’’400 پار‘‘ نعرے میں کیا راز چھپا ہے؟ پرینکا گاندھی نے بھانڈا پھوڑ دیامودی کے ’’400 پار‘‘ نعرے میں کیا راز چھپا ہے؟ پرینکا گاندھی نے بھانڈا پھوڑ دیابھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کیلیے وزیراعظم مودی نے الیکشن میں 400 پار کا نعرہ دیا لیکن پرینکا گاندھی نے اس نعرے میں چھپے راز کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
مزید پڑھ »

بھارتی کپتان بھی پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے حامیبھارتی کپتان بھی پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے حامیبھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما بھی روایتی حریف سے ٹیسٹ میچ کھیلنے کے خواہشمند اور پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی حمایت کر دی۔
مزید پڑھ »

پاک، بھارت تعلقات بہتر کرنے کیلئے اسپورٹس کو بہتر کرنا ہوگا: شاہد آفریدیپاک، بھارت تعلقات بہتر کرنے کیلئے اسپورٹس کو بہتر کرنا ہوگا: شاہد آفریدیماضی میں بھی بی جے پی کی حکومت تھی لیکن سب ٹھیک تھا، ایک شخص کی پالیسیوں سے سب واقف ہیں: سابق قومی کپتان کی گفتگو
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی اوپننگ جوڑی کیلیے عرفان پٹھان کا مشورہٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی اوپننگ جوڑی کیلیے عرفان پٹھان کا مشورہآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی جانب سے کوئی اوپننگ کرے گا اس حوالے سے عرفان پٹھان نے بھی مشورہ دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ویڈیو: بڑے مشن کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کی تیاریوں کا آغازویڈیو: بڑے مشن کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کی تیاریوں کا آغازپاکستان ٹیم رواں ماہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے پر روانہ ہو رہی ہے جہاں سے وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی مہم پر جائے گی گرین شرٹس نے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

اب بھی لوگ شادی کی پیشکش کرتے ہیں، نشو بیگم کا انکشافاب بھی لوگ شادی کی پیشکش کرتے ہیں، نشو بیگم کا انکشافکئی لوگ مجھے دوبارہ شادی کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں، نشو بیگم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:06:32