پاک، بھارت تعلقات بہتر کرنے کیلئے اسپورٹس کو بہتر کرنا ہوگا: شاہد آفریدی

Pak India Relations خبریں

پاک، بھارت تعلقات بہتر کرنے کیلئے اسپورٹس کو بہتر کرنا ہوگا: شاہد آفریدی
Shahid Afridi
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ماضی میں بھی بی جے پی کی حکومت تھی لیکن سب ٹھیک تھا، ایک شخص کی پالیسیوں سے سب واقف ہیں: سابق قومی کپتان کی گفتگو

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات بحال کرنے ہیں تو اس کا واحد ذریعہ کھیل ہے، ماضی میں تمام تر خدشات کے باوجود پاکستان ٹیم بھارت کا دورہ کرتی رہی ہے۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات بہتر کرنے کیلئے کرکٹ کے علاوہ کوئی حل نہیں ہے، ماضی میں بھی بی جے پی کی حکومت تھی لیکن سب ٹھیک تھا، ایک شخص کی پالیسیوں سے سب واقف ہیں۔ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ ٹیم میں موجود کھلاڑی کافی وقت سے ساتھ کھیل رہے ہیں، اب وقت ہے کہ وہ ورلڈ کپ میں پاکستان کو سرخرو کرائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Shahid Afridi

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ پر ویڈیو ریکارڈنگ کرنیوالے صارفین کیلئے خوشخبریواٹس ایپ پر ویڈیو ریکارڈنگ کرنیوالے صارفین کیلئے خوشخبریایپ کا نیا فیچر سہولت کو بہتر بناتے ہوئے صارفین کو اپنے پسندیدہ لمحات کو محفوظ کرنے اور شیئر کرنے میں آسانی فراہم کرے گا
مزید پڑھ »

’پاکستان کیلئے کر ڈالو‘، معاشی ترقی کیلئے سیاسی، سماجی و کاروباری رہنما ایک آواز ہوگئے’پاکستان کیلئے کر ڈالو‘، معاشی ترقی کیلئے سیاسی، سماجی و کاروباری رہنما ایک آواز ہوگئےوقت کم اور مقابلہ سخت ہے، ٹیکس کا نظام بہتر کردیں، معیشت بہتر ہوجائے گی، یہی موقع ہے کہ ہم پاکستان کیلئے کچھ کر گزریں، رہنماؤں کا اظہار خیال
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کے بیان نے سب کو حیران کر دیاشاہد آفریدی کے بیان نے سب کو حیران کر دیاسابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ہے اسی لیے وہ شاہین آفریدی کو نہیں سمجھاتے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کا مسئلہ وسائل کی قلت کا نہیں اس کے انتظام کا ہے: سی ای او پاکستان بزنس کونسلپاکستان کا مسئلہ وسائل کی قلت کا نہیں اس کے انتظام کا ہے: سی ای او پاکستان بزنس کونسلانتظام ٹھیک کرنے کیلئے حکمت عملی اور وسائل چاہییں، پاکستان کو اپنا ہوم ورک کرنا ہے، اپنا سرمایہ کاری کا ماحول ٹھیک کرنا ہے: احسان ملک کی گفتگو
مزید پڑھ »

بالوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کیلئے یہ ایک کام لازمی کریںبالوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کیلئے یہ ایک کام لازمی کریںبالوں کی بہتر نشونما اور ان کی خوبصورتی برقرار رکھنے کیلئے سر میں تیل کی مالش لازمی کرنی چاہیے لیکن اس کیلئے یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ
مزید پڑھ »

ریٹائرمنٹ واپس لیکر دھونی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل ہوسکتے ہیں، سابق بھارتی کرکٹرریٹائرمنٹ واپس لیکر دھونی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل ہوسکتے ہیں، سابق بھارتی کرکٹرسابق بھارتی کرکٹرز کو لگتا ہے اگر دھونی ریٹائرمنٹ واپس لے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے آجائیں تو یہ بھارت کیلئے بُرا فیصلہ نہیں ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:16:20