اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 77 فلسطینی شہید

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 77 فلسطینی شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

7 اکتوبر سے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں 36 ہزار 731 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں

اُڑنے والی زہریلی مکڑیوں سے متعلق حیران کن حقائقفلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں مزید 77 فلسطینی شہید ہوگئے۔

بیان کے مطابق ، اسرائیلی حملوں میں مجموعی طور پر 83 ہزار 530 فلسطینی زخمی ہوئے۔دوسری جانب اقوام متحدہ کے سربراہ نے اسرائیل سے بچوں کے خلاف مظالم بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں اسرائیل کے ایلچی گیلاد اردان نے کہا کہ وہ اس شرمناک فیصلے سے بالکل حیران اور ناگوار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کی فوج ”دنیا کی سب سے اخلاقی فوج”ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 40 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 40 سے زائد فلسطینی شہیدادھر رفح میں بھی اسرائیلی فوج کی جانب سے بربریت کا سلسلہ جاری رہا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 80 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 80 فلسطینی شہیدحملوں میں خواتین اور بچوں سمیت امدادی کارکنان اور پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ خان یونس میں اسرائیلی حملوں سے 4 اسرائیلی یرغمالی بھی ہلاک ہوئے
مزید پڑھ »

رفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ڈرائیور شہید اور غیر ملکی امدادی اہلکار زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 20 سے زائد زخمیحزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 20 سے زائد زخمیغزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »

رفح کا کوئی علاقہ اسرائیلی حملوں سے محفوظ نہ رہا، بمباری میں مزید 37 فلسطینی شہیدرفح کا کوئی علاقہ اسرائیلی حملوں سے محفوظ نہ رہا، بمباری میں مزید 37 فلسطینی شہیداسرائیل نے رفح کے محفوظ قرار دیے گئے علاقوں میں حملے کیے جس میں 66 فلسطینی جان سے گئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں: امدادی گروپ
مزید پڑھ »

رفح میں اسرائیلی حملے تیز ،بمباری سے مزید 37 فلسطینی شہیدرفح(ڈیلی پاکستان آن لائن )رفح میں اسرائیلی فوج کے پے درپے حملوں کے بعد کوئی علاقہ محفوظ نہ رہا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے رفح کے گنجان ا?باد علاقوں میں حملے تیز کردیے ہیں اسی دوران پیش قدمی کرتے ٹینک رہائشی عمارتوں پر گولہ باری کرتے جارہے ہیں۔اسرائیلی فوجیوں نے رفح کے گنجان آباد علاقوں میں ایمبولینس پر بم مارکر ریسکیو...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 09:33:55