حوثیوں سے منسلک ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں تین افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوئے ہیں
لاہور: گھر میں زنجیروں سے جکڑے پانچ کمسن بہن بھائی بازیابقائدآباد: حراست میں نوجوان کا قتل، ایس ایچ او اور اہلکاروں کے خلاف مقدمے کا حکمصنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتپی ٹی آئی پر پابندی کی حمایت کرنی ہے یا نہیں؟ پی پی کا مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہپریا کماری زندہ ہے اور اس کے شواہد بھی ملے ہیں، وزیر داخلہ سندھاسرائیل نے یمن میں حوثیوں کے زیر کنٹرول بحیرہ احمر کی بندرگاہ الحدیدہ پر فضائی حملے کیے ہیں، جس سے ایک روز قبل اس گروپ کی جانب سے داغے گئے ڈرون نے تل...
یہ پہلا موقع ہے جب اسرائیل نے حالیہ مہینوں میں اس کی سرزمین پر سیکڑوں یمنی ڈرون اور میزائل حملوں کا براہ راست جواب دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جیت گیا تو دنیا کی جنگیں ایک ٹیلی فون کال پر ختم کرا دوں گا؛ ڈونلڈ ٹرمپاگر میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر حماس کا حملہ نہیں ہوتا، ٹرمپ
مزید پڑھ »
اسرائیل نے حوثی باغیوں کے تل ابیب پر ڈرون حملے کے بعد یمن کی بندرگاہ پر حملہ کر دیااسرائیلی حملوں میں یمن کے شہر حدیدہ کی بندرگاہ پر آئل تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے جس میں تقریباً 80 افراد زخمی ہوئے ہیں: یمن میڈیا
مزید پڑھ »
اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہیداسرائیل کا چار روز میں بے گھر فلسطینیوں کو پناہ دینے والے اسکولوں پر چوتھا حملہ ہے
مزید پڑھ »
اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کے قریب ڈرون حملہ، ایک شخص ہلاکڈرون کی اسرائیلی فضائی حدود میں آمد کا پتا نہیں چلا، اسرائیلی فوجی ترجمان
مزید پڑھ »
اسرائیل کو غزہ پر قبضہ نہیں کرنا چاہئیے، امریکی صدرجنگ بندی معاہدے کی کوششوں میں بعض اوقات اسرائیل کا تعاون کم رہا، جو بائیڈن
مزید پڑھ »
اسرائیل کا القسام کے سربراہ محمد ضیف پر قاتلانہ حملہ، بمباری میں 71 فلسطینی شہیدمحمد ضیف اسرائیل کو انتہائی مطلوب افراد میں سرفہرست ہیں
مزید پڑھ »