جیت گیا تو دنیا کی جنگیں ایک ٹیلی فون کال پر ختم کرا دوں گا؛ ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان خبریں خبریں

جیت گیا تو دنیا کی جنگیں ایک ٹیلی فون کال پر ختم کرا دوں گا؛ ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

اگر میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر حماس کا حملہ نہیں ہوتا، ٹرمپ

جیت گیا تو دنیا کی جنگیں ایک ٹیلی فون کال پر ختم کرا دوں گا؛ ڈونلڈ ٹرمپڈونلڈ ٹرمپ نے روس یوکرین اور حماس اسرائیل کی جنگ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ صدر بن گئے تو ایسی جنگیں صرف ایک ٹیلی فون کال پر ختم کرادیں گے۔

جوبائیڈن انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ دنیا ہم پر ہنس رہی ہے۔ موجودہ حکومت مسائل حل کرنے میں ناکام رہی ہے اور یہ الیکشن ملکی تاریخ میں اہم ترین ثابت ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

والد امریکا کو بچانےکی جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: فائرنگ واقعہ کے بعد ٹرمپ جونیئر کا بیانوالد امریکا کو بچانےکی جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: فائرنگ واقعہ کے بعد ٹرمپ جونیئر کا بیانسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کے بڑے بیٹے ٹرمپ جونیئر نے زخمی والد کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی
مزید پڑھ »

میٹا کا ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹس پر سے پابندیاں اٹھانے کا اعلانمیٹا کا ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹس پر سے پابندیاں اٹھانے کا اعلانڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹس پر 6 جنوری 2021 کو پابندی عائد کی گئی تھی
مزید پڑھ »

صدر منتخب ہوا تو سعودی عرب کی ہمیشہ حفاظت کروں گا: ڈونلڈ ٹرمپواشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر منتخب ہوا تو ہمیشہ سعودی عرب کی حفاظت کروں گا۔غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ری پبلکن پارٹی کی جانب سے نامزد ہونے والے صدارتی امیدوار اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر منتخب ہوا تو سعودی عرب کے تحفظ کیلئے سرگرم رہوں گا اور ہمیشہ سعودی عرب کی حفاظت کروں...
مزید پڑھ »

آئی فون 16 سیریز میں ایسی تبدیلی کا امکان جس کا پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا گیا تھاآئی فون 16 سیریز میں ایسی تبدیلی کا امکان جس کا پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا گیا تھاایپل کی جانب سے ایک نئی ٹیکنالوجی پر کام کیا جا رہا ہے جس سے آئی فون بیٹری کو تبدیل کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی کوچنگ کرنا واقعی چیلنج ہے: ہیڈ کوچ جیسن گلیسپیپاکستان کی کوچنگ کرنا واقعی چیلنج ہے: ہیڈ کوچ جیسن گلیسپیکوشش کروں گا کہ ٹیسٹ کے اسپیشلسٹ کھلاڑیوں پر مشتمل مضبوط ٹیم تشکیل دوں: جیسن گلیسپی
مزید پڑھ »

کیا دی سپمسنز نے ٹرمپ پر حملے کی بھی پیشگوئی کی تھی؟کیا دی سپمسنز نے ٹرمپ پر حملے کی بھی پیشگوئی کی تھی؟دنیا بھرکے ذرائع ابلاغ میں اس وقت سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے ناکام قاتلانہ حملے سے متعلق خبریں زیر بحث ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:00:02