ایپل کی جانب سے ایک نئی ٹیکنالوجی پر کام کیا جا رہا ہے جس سے آئی فون بیٹری کو تبدیل کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔
ایپل کی جانب سے آئی فون 16 سیریز میں ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جس کا پہلے تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔
اس مقصد کے لیے انہیں 2025 تک کی مہلت دی گئی ہے جس کے باعث ایپل کی جانب سے ایک نئی ٹیکنالوجی پر کام کیا جا رہا ہے۔ مگر رپورٹ میں بتایا گیا کہ نئی بیٹری ٹیکنالوجی کے باوجود صارفین کے لیے فون کو کھول کر اسے بدلنا اتنا آسان نہیں ہوگا، مگر پہلے جتنا مشکل بھی نہیں ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرپٹک پریگننسی: وہ حالت جس میں خاتون کو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ وہ حاملہ ہےتوانا نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ان کا پہلا بچہ 21 سال کی عمر میں ہی ہوجائے گا اور انھیں اپنے حمل کا محض چار ہفتے قبل علم ہوگا۔
مزید پڑھ »
آئی فون 16 سیریز کے ماڈلز میں کیا کچھ نیا اور خاص ہوگا؟آئی فون 16 سیریز کے بارے میں مسلسل لیکس سامنے آ رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
بمبئی ہائی کورٹ نے سلمان خان کو فائرنگ کیس میں بڑا ریلیف دے دیاانوج تھاپن کی والدہ نے اپنے بیٹے کی موت پر ایک کیس دائر کیا جس میں اداکار کا نام بھی شامل کیا تھا
مزید پڑھ »
پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاریفلم کو پہلے ’پروجیکٹ کے‘ کا نام دیا گیا تھا اور اس میں امیتابھ بچن اور کمل ہاسن جیسے لیجنڈری اداکار بھی نظر آئیں گے
مزید پڑھ »
پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا ٹریلر کب جاری ہوگا؟فلم کو پہلے ’پروجیکٹ کے‘ کا نام دیا گیا تھا اور اس میں امیتابھ بچن اور کمل ہاسن جیسے لیجنڈری اداکار بھی نظر آئیں گے
مزید پڑھ »
’آپ جعلی کنگ ہیں‘، احمد شہزاد نے بابراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیاپاکستان میں مضبوط سے مضبوط کپتان کا 2 سے 3 سیریز بعد احتساب ہوا لیکن بابر کا احتساب کسی نے نہیں کیا: پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »