پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا ٹریلر کب جاری ہوگا؟

پاکستان خبریں خبریں

پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا ٹریلر کب جاری ہوگا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

فلم کو پہلے ’پروجیکٹ کے‘ کا نام دیا گیا تھا اور اس میں امیتابھ بچن اور کمل ہاسن جیسے لیجنڈری اداکار بھی نظر آئیں گے

پنجاب کا کے پی پولیس سے سانحہ نو مئی کے 89 اشتہاری ملزمان کی حوالگی کا مطالبہیو اے ای کی جانب سے ایک ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکانبانی پی ٹی آئی سے دھیان ہٹا کرعوامی مسائل پر توجہ دینی چاہیے، بلاول بھٹوپنجاب یونیورسٹی ایشیا میں سب سے زیادہ ترقی کرنے والی یونیورسٹی قرارعمران خان عام مجرم یا قیدی نہیں، الیکشن سے ثابت ہوگیا ان کے لاکھوں سپورٹرز ہیں، جسٹس اطہرٹک ٹاک پر بنے دوست کی نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتیوزیراعظم کا دورۂ چین؛ پاکستانی و چینی کمپنیوں کے مابین معاہدوں پر...

بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ فلم کا بجٹ 600 کروڑ بھارتی روپے تک پہنچ گیا ہے جو کسی بھی انڈین فلم کا نیا ریکارڈ ہے۔ میگا فلم کو پہلے ’پروجیکٹ کے‘ کا نام دیا گیا تھا اور اس میں امیتابھ بچن اور کمل ہاسن جیسے لیجنڈری اداکار بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرابھاس اور دیپیکا کی ’کالکی 2898AD‘ انڈین سینما کی مہنگی ترین فلم بن گئیپرابھاس اور دیپیکا کی ’کالکی 2898AD‘ انڈین سینما کی مہنگی ترین فلم بن گئیدنیا کی تباہی کے ہزار برس بعد کی کہانی پر مبنی فلم کی پہلی جھلک امریکا کے کامک کون فیسٹیول میں سامنے آئی تھی
مزید پڑھ »

راج کمار راؤ اور جھانوی کپور کی فلم ‘مسٹر اینڈ مسز ماہی’ کا ٹریلر ریلیزراج کمار راؤ اور جھانوی کپور کی فلم ‘مسٹر اینڈ مسز ماہی’ کا ٹریلر ریلیزممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار راج کمار راؤ اور اداکارہ جھانوی کپور کی فلم 'مسٹر اینڈ مسز ماہی' کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی پہلی سائنس فکشن فلم عمروعیار عیدالاضحیٰ پر ریلیز کیلئے تیارمعروف اداکار عثمان مختار اور ثنا نواز کی نئی فلم 'عمرو عیار اے نیو بیگننگ' کی کاسٹ نے میڈیا ٹاک کی ہے۔ جس میں فلم ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلم کی کاسٹ میں عثمان مختار، علی کاظمی، فرحان طاہر، سیمی، دانیال راحیل ، ثنا نواز نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔ جس میں ان کا کہنا تھا کہ اس فلم کو زیادہ سے زیادہ لوگ دیکھیں اور اس کو...
مزید پڑھ »

رنویر سنگھ نے اپنی اور دیپیکا پڈوکون کی شادی کا البم جلا دیا؟رنویر سنگھ نے اپنی اور دیپیکا پڈوکون کی شادی کا البم جلا دیا؟رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون نے مداحوں کے کسی بھی سوال کا جواب نہیں دیا
مزید پڑھ »

بھارتی انتخابات: یوسف پٹھان نے بی جے پی اور کانگریس کو بھاری مارجن سے شکست دیدیبھارتی انتخابات: یوسف پٹھان نے بی جے پی اور کانگریس کو بھاری مارجن سے شکست دیدیلوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کے بعد آج ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور بھارتی الیکشن کمیشن کی جانب سے بھی نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادیراجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادیفلم کو شرن شرما نے ہدایت کاری دی ہے اور یہ 31 مئی 2024 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 00:18:18