رنویر سنگھ نے اپنی اور دیپیکا پڈوکون کی شادی کا البم جلا دیا؟

پاکستان خبریں خبریں

رنویر سنگھ نے اپنی اور دیپیکا پڈوکون کی شادی کا البم جلا دیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون نے مداحوں کے کسی بھی سوال کا جواب نہیں دیا

طالبان نے بشام حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ مسترد کردیاپی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو مکمل سائیڈ لائن کردیالاہور میں سفاک ماموں نے بھانجے کو ذبح کردیاوزیراعلیٰ پنجاب کی وکلا کے خلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایتپہلے مارشل لا لگانے والے معافی مانگیں پھر نو مئی والے بھی مانگ لیں گے، محمود اچکزئیزرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکمعمران خان نے چئیرمین پی اے سی کے لیے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدیرنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کے ہاں شادی کے پانچ سال بعد پہلے بچے...

بچے کی پیدائش کی خبر کی وجہ سے جہاں مداح خوش ہیں تو وہیں رنویر سنگھ کے حالیہ عمل نے مداحوں کو پریشان بھی کردیا ہے۔ رنویر سنگھ کی جانب سے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے پر اس جوڑی کے مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں اور اداکار کی دیگر پوسٹس پر تبصرے کرکے وجہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں۔ایک مداح نے رنویر سنگھ کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ آپ نے اپنی شادی کا البم جلا دیا ہے جبکہ ایک مداح نے اداکار سے سوال کیا کہ بھائی! آپ کی شادی کی تصاویر کہاں ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رنویر سنگھ نے دیپیکا کے ساتھ اپنی شادی کی تمام تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ...ممبئی (ویب ڈیسک) رنویر سنگھ کی جانب سے دیپیکا پڈوکون کے ساتھ اپنی شادی کی تمام تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ہٹانے پر مداح حیران رہ گئے۔ آج نیوز کے مطابق رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون نے اٹلی میں شادی کی اور اپنی شادی کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں اور بعد میں ان کی مزید تصاویر بھی شیئر کیں،  اکاؤنٹ پر اب جنوری 2023  تک تصاویر اور تقریبا 133...
مزید پڑھ »

زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیازوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیادسمبر 2023 میں زوہاب خان نے اپنی اور وانیہ ندیم کی شادی کا عندیہ دیا تھا
مزید پڑھ »

مارننگ شو ہوسٹ اور اداکارہ ندا یاسر کی شادی کو کامیاب بنانے کی ٹپسمارننگ شو ہوسٹ اور اداکارہ ندا یاسر نے اپنی شادی کے خلاف ہونے والی سازشوں کا تذکرہ کرتے ہوئے شادی کو کامیاب بنانے کی ٹپس دے دیں۔
مزید پڑھ »

رنویر سنگھ کو روینہ ٹنڈن کی فلم کے سیٹ سے باہر نکال دیا گیارنویر سنگھ کو روینہ ٹنڈن کی فلم کے سیٹ سے باہر نکال دیا گیابالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں روینہ ٹنڈن کی فلم ’موہرا‘ کے سیٹ سے باہر نکال دیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

جھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیہ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیجھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیہ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے آخرکار تروپتی مندر میں شیکھر پہاڑیہ کے ساتھ اپنی شادی کی خبروں کا جواب دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

خاکروب کی بیٹی نیوی میں افسر بن گئیخاکروب کی بیٹی نیوی میں افسر بن گئیمحنت میں ہی عظمت ہے یہ بات ایک خاتون خاکروب کی بیٹی نے ثابت کر دی جس نے اپنی لگن اور محنت سے نیوی افسر بننے کا خواب حقیقت میں بدل دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 23:33:39