راج کمار راؤ اور جھانوی کپور کی فلم ‘مسٹر اینڈ مسز ماہی’ کا ٹریلر ریلیز

پاکستان خبریں خبریں

راج کمار راؤ اور جھانوی کپور کی فلم ‘مسٹر اینڈ مسز ماہی’ کا ٹریلر ریلیز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار راج کمار راؤ اور اداکارہ جھانوی کپور کی فلم 'مسٹر اینڈ مسز ماہی' کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

مٹن کے نام پر ’انسانی گوشت‘ کھلانے والے ہوٹل مالکان کیسے پکڑے گئے؟ سنسنی خیز سچی کہانیممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار راج کمار راؤ اور اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ‘مسٹر اینڈ مسز ماہی’ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ سے محبت پر فلمائی گئی ’مسٹر اینڈ مسز ماہی‘ 31 مئی 2024 کو سینما گھروں میں نمائش کیلیے پیش کی جائے گی۔ اگرچہ مہندر سنگھ دھونی کو براہ راست ٹریلر میں نہیں دکھایا گیا لیکن راج کمار راؤ کے اسٹور کی ایک دیوار پر سابق کپتان کی ایک بڑی تصویر نمایاں طور پر دکھاتی ہے جس میں سچن ٹنڈولکر، ہاردک پانڈیا، کے ایل راہول و دیگر بھی شامل ہیں۔ٹریلر کا آغاز راج کمار راؤ اور جھانوی کپور کی شادی سے قبل ہونے والی ملاقات کے ساتھ ہوا جبکہ بعد میں دونوں کو شادی کے بندھدن میں بندھتے ہوئے دکھایا گیا۔

فلم میں راج کمار راؤ اور جھانوی کپور دونوں کا نام ’ماہی‘ ہے جو کرکٹ میں کافی دلچسپی رکھتے ہیں۔ ٹریلر میں آگے چل کر دکھایا گیا کہ راج کمار راؤ کی کرکٹ سے محبت جانوی کیلیے ان کی محبت پر غالب آ جاتی ہے۔سولر پینل لگانے والوں کیلئے بڑی خبر، کم دھوپ میں زیادہ بجلی’امریکا اسرائیل کو بموں کے علاوہ دیگر آلات بھی نہیں دے گا‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’جولی ایل ایل بی 3‘ کو ریلیز سے قبل ہی بڑی قانونی رکاوٹ کا سامنا’جولی ایل ایل بی 3‘ کو ریلیز سے قبل ہی بڑی قانونی رکاوٹ کا سامناممبئی: بالی وڈ اسٹارز اکشے کمار اور ارشد وارثی کی فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ ریلیز سے قبل ہی بڑی قانونی رکاوٹ کا شکار ہوگئی۔
مزید پڑھ »

عامر خان کے ساتھی اداکار نے ’لاپتہ لیڈیز‘ کو اپنی فلم کی کاپی قرار دیدیاعامر خان کے ساتھی اداکار نے ’لاپتہ لیڈیز‘ کو اپنی فلم کی کاپی قرار دیدیاعامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کے بعد سے ناظرین کی پذیرائی حاصل کررہی ہے
مزید پڑھ »

جب وی میٹ، ہدایت کار کا کرینہ اور شاہد کپور سے متعلق تہلکہ خیز انکشافجب وی میٹ، ہدایت کار کا کرینہ اور شاہد کپور سے متعلق تہلکہ خیز انکشافہندی فلم انڈسٹری کی مشہور زمانہ فلم ’جب وی میٹ’ کے ہدایت کار امیتاز علی نے کرینہ کپور خان اور شاہد کپور سے متعلق حیرت انگیز انکشاف کردیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم 'دی گلاس ورکر' کا ٹریلر ریلیزپاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم 'دی گلاس ورکر' کا ٹریلر ریلیز’دی گلاس ورکر‘ کو اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول 2024 میں مقابلے کے لیے بھی منتخب کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

جدائی فلم میں سری دیوی حاملہ تھی اور انیل کپور۔۔۔ بونی کپور کا فلم ’جدائی‘ سے متعلق انکشافجدائی فلم میں سری دیوی حاملہ تھی اور انیل کپور۔۔۔ بونی کپور کا فلم ’جدائی‘ سے متعلق انکشافبھارتی پروڈیوسر بونی کپور نے اپنے بھائی انیل کپور اور آنجہانی بیوی کی سُپرہٹ فلم ’جدائی‘ سے متعلق برسوں بعد اہم انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »

اداکار راج کمار راؤ نے پلاسٹک سرجری کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیاداکار راج کمار راؤ نے پلاسٹک سرجری کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکار راجکمار راؤ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس کے بعد صارفین کی جانب سے انہیں ٹرول کرنا شروع کردیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:44:25