عامر خان کے ساتھی اداکار نے ’لاپتہ لیڈیز‘ کو اپنی فلم کی کاپی قرار دیدیا

پاکستان خبریں خبریں

عامر خان کے ساتھی اداکار نے ’لاپتہ لیڈیز‘ کو اپنی فلم کی کاپی قرار دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کے بعد سے ناظرین کی پذیرائی حاصل کررہی ہے

ٹرین کی چھت پر سیلفی کا جنون، نوجوان بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، ویڈیو وائرلبالی ووڈ اداکار ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان کے ساتھ متعدد فلموں میں اداکاری کرنے والے اننت مہادیون نے دعویٰ کیا ہے کہ ’لاپتہ لیڈیز‘ کا پلاٹ ان کی 1999 کی فلم گونگھٹ کے پٹ کھول جیسا تھا۔ مہادیون نے عامر خان کے ساتھ فلم تھری ایڈیٹس، من، اکیلے ہم اکیلے تم اور عشق میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نے لاپتہ لیڈیز دیکھی ہے اور ہماری فلم میں شہر کا لڑکا شادی کرنے کے لیے گاؤں جاتا ہے یہ ریلوے اسٹیشن پر اس وقت ہوتا ہے جب وہ دلہن جو گونگھٹ میں ہے کو بینچ پر انتظار کرنے کو کہتا ہے اور جب واپس آتا ہے تو غلط دلہن سے مل جاتا ہے۔

مہادیون نے اس منظر کا ذکر کرتے ہوئے جہاں پولیس اہلکار خاتون کی تصویر کو دیکھتا ہے اور اس کی شناخت نہیں کرسکتا کیونکہ اس کا چہرہ نقاب سے ڈھکا ہوا ہے سے متعلق کہا کہ گونگھٹ کے پٹ کھول میں بھی ایسا ہی منظر تھا۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ میرے پاس اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ لاپتہ لیڈیز کے مصنف نے میری فلم دیکھی ہے یا نہیں۔مہادیون کے مطابق ٹرین اور ریلوے اسٹیشن میں مکس اپ اور گونگھٹ والی تصویر سیدھی میری فلم سے ہے، میں اسے کسی بھی چیز سے زیادہ چاپلوسی سمجھوں گا۔’کوئی چانس۔۔۔‘ فیروز خان کی تصویر پر بھارتی اداکارہ کے کمنٹ نے سب کو حیران کردیاخودکشی کرنے کا سوچا تو خواب میں ایک بزرگ۔۔۔۔ رجنی کانت کیساتھ کیا واقعہ پیش آیا؟پستہ قد گلوکار عبدو روزک کو دلہن مل گئی، جلد شادی کے بندھن میں بندھنے کو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سورج پنچولی ایکشن سے بھرپور فلم میں واپسی کیلئے تیارسورج پنچولی ایکشن سے بھرپور فلم میں واپسی کیلئے تیاراداکار سورج کو ’ہیرامنڈی‘ کے پریمیر میں اپنی ساتھی اداکارہ اکانکشا شرما کے ساتھ دیکھا گیا، انہوں نے اپنی نئی فلم سے متعلق اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

’’کترینہ کیساتھ کام کی آفر، ابرارالحق نے سال کا سب سے مزیدار لطیفہ سنایا!‘‘’’کترینہ کیساتھ کام کی آفر، ابرارالحق نے سال کا سب سے مزیدار لطیفہ سنایا!‘‘مشی خان کو گلوکار ابرار الحق کی بات ایک آنکھ نہ بھائی، کترینہ کیف کے ساتھ کام کرنے کی آفر کی بات کو انھوں نے لطیفہ قرار دیدیا۔
مزید پڑھ »

زاویار اعجاز اور ہانیہ عامر ساتھ ساتھ، ڈانس ویڈیو وائرلزاویار اعجاز اور ہانیہ عامر ساتھ ساتھ، ڈانس ویڈیو وائرلپاکستان کے ابھرتے ہوئے اداکار زاویار نعمان اعجاز نے ساتھی اداکارہ ہانیہ عامر کے کزن کی شادی میں ڈانس کی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

عامر خان کی فلم کا کونسا گانا ان کے لئے بہت خاص ہے؟عامر خان کی فلم کا کونسا گانا ان کے لئے بہت خاص ہے؟فلم ’سری کانت‘ کے گانے کے لانچ میں شریک عامر خان نے بتایا کہ ان کی پہلی فلم کا گانا ’پاپا کہتے ہیں‘ ان کے کیریئر میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔
مزید پڑھ »

لاپتہ لیڈیز کی نتانشی گوئل اور پراتبھا رنتا کون ہیں؟لاپتہ لیڈیز کی نتانشی گوئل اور پراتبھا رنتا کون ہیں؟بالی ووڈ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ نے باکس آفس پر زبردست کامیابی حاصل کی اور اسے کریٹکس کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے
مزید پڑھ »

میگا ایونٹ سے قبل پاکستانی بالنگ لائن کی تعریفیں ہونے لگیںمیگا ایونٹ سے قبل پاکستانی بالنگ لائن کی تعریفیں ہونے لگیںمحمد کیف نے اسپن بالنگ کو پاکستان کی کمزوری قرار دیدیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 21:05:43