’’کترینہ کیساتھ کام کی آفر، ابرارالحق نے سال کا سب سے مزیدار لطیفہ سنایا!‘‘

پاکستان خبریں خبریں

’’کترینہ کیساتھ کام کی آفر، ابرارالحق نے سال کا سب سے مزیدار لطیفہ سنایا!‘‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

مشی خان کو گلوکار ابرار الحق کی بات ایک آنکھ نہ بھائی، کترینہ کیف کے ساتھ کام کرنے کی آفر کی بات کو انھوں نے لطیفہ قرار دیدیا۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مشی خان سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اس حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انھوں نے ابرار کا مضحکہ اڑاتے ہوئے گلوکار کے دماغی توازن پر شبہ بھی ظاہر کیا ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ روز روز اتنی مزیدار خبریں سننے کو ملتی ہیں کہ سمجھ نہیں آتی کہ انسان ہنسے، روئے یا کیا کرے، سنا ہے کہ ابرار الحق نے کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی آفر ٹھکرا دی۔ انھوں اپنی ویڈیو میں زوردار قہقہہ لگاتے ہوئے کہا کہ یہ سال کا سب سے شاندار لطیفہ ہے، یہ فلم آپکو کس سن میں آفر ہوئی تھی ابرار الحق صاحب، آپ کو یہ اتنے سال بعد کیوں یاد آیا؟

مشی نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی بات ہے کرنے والی، اس اسٹیج اور اس عمر میں، آپ سمیت متعدد افراد کے پارٹی چھوڑنے کے بعد دماغ میں کچھ ہلچل سی مچی ہوئی ہے۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل ایک پوڈ کاسٹ میں معروف گلوکار ابرار الحق نے دعویٰ کیا تھا کہ انھیں بھارتی حسینہ کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی جو کہ معروف بھارتی پروڈکشن کمپنی ’ایروس‘ نے کی تھی۔

ابرار کے مطابق انھوں نے فلم کی پیشکش ٹھکرادی تھی کیونکہ انھیں شرائط پسند نہیں آئی تھیں۔ میرے انکار کا سن کر کمپنی کافی حیران ہوئی اور انھوں نے کہا کہ ہمیں آج تک کسی نے منع نہیں کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ سال کا سب سے مزیدار لطیفہ ہے، کترینہ کیساتھ فلم کی آفر کے ابرار کے دعوے پر مشی کا ردعملیہ سال کا سب سے مزیدار لطیفہ ہے، کترینہ کیساتھ فلم کی آفر کے ابرار کے دعوے پر مشی کا ردعملگلوکار نے گفتگو کے دوران بتایا کہ انہوں نے فلم کی پیشکش ٹھکرادی تھی کیونکہ انہیں کانٹریکٹ میں موجود شرائط پسند نہیں آئی تھیں
مزید پڑھ »

ابرارالحق کا کترینہ کیف کیساتھ فلم کی پیشکش ہونے کا انکشافابرارالحق کا کترینہ کیف کیساتھ فلم کی پیشکش ہونے کا انکشافیو یو ہنی سنگھ نے بھی میرے ساتھ کام کرنے کے لیے رابطہ کیا تھا، ابرارالحق
مزید پڑھ »

کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی تھی: ابرارالحق کا دعویٰکترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی تھی: ابرارالحق کا دعویٰپاکستان کے معروف گلوکار ابرارالحق نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں ماضی میں بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »

کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش: ابرار الحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خانکترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش: ابرار الحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خانمیری نظر میں یہ سال کا بہترین لطیفہ ہوسکتا ہے، پاکستانی اداکارہ
مزید پڑھ »

14 برس میں پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کر ڈالے14 برس میں پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کر ڈالےسب سے زیادہ آرتھر کی رہنمائی میں گرین شرٹس نے کامیابیاں سمیٹیں
مزید پڑھ »

قاتل نے 23 سال بعد ’ماں بیٹی‘ کے قتل کا اعتراف کیوں کیا؟ دلخراش داستانقاتل نے 23 سال بعد ’ماں بیٹی‘ کے قتل کا اعتراف کیوں کیا؟ دلخراش داستانورجینیا : امریکا میں سفاک قاتل نے 23 سال قبل کیے والے دہرے قتل کا اعتراف کرلیا، ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے جائے وقوعہ سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 08:07:55