سورج پنچولی ایکشن سے بھرپور فلم میں واپسی کیلئے تیار

پاکستان خبریں خبریں

سورج پنچولی ایکشن سے بھرپور فلم میں واپسی کیلئے تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اداکار سورج کو ’ہیرامنڈی‘ کے پریمیر میں اپنی ساتھی اداکارہ اکانکشا شرما کے ساتھ دیکھا گیا، انہوں نے اپنی نئی فلم سے متعلق اعلان کیا ہے۔

انڈا پھینکنے پر سیاست دان نے خاتون کی پٹائی کر ڈالی، ویڈیو وائرلممبئی: اداکارہ جیا خان خود کشی کیس میں بری ہونے والے سورج پنچولی ایک بار پھر بالی ووڈ میں واپسی کیلئے تیار ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سورج پنچولی جلد ہی فلموں میں ایکشن اور تفریح فراہم ​کرتے نظر آئیں گے، انہوں نے انڈسٹری میں واپسی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں بلآخر آگے بڑھ گیا ہوں، اب مجھ پر کوئی قانونی پابندی نہیں ہے، اس لئے کوئی ذہنی تناؤ بھی نہیں ہے‘‘۔ انہوں نے انڈسٹری میں واپسی سے متلعق کہا کہ مجھے واپسی کی کوئی جلدی نہیں تھی، میں ہر فلم میں مختلف کردار نبھانا چاہتا ہوں، میں صرف ایک فنکار کے طور پر ترقی کرنا چاہتا ہوں اور ہر بار اپنا بہترین پرفارمنس دینا چاہتا ہوں۔واضح رہے کہ سورج پنچولی نے اپنے کیرئیر کا آغاز 2015 میں فلم ’ہیرو ‘ سے اتھیا شیٹی کے ساتھ کیا، سلمان خان کی پروڈیوس کردہ اس فلم میں انہیں فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا، اس کے علاوہ وہ فلم ’’سیٹیلائٹ شنکر‘‘ میں کام کر چکے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل پر برس پڑے’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل پر برس پڑےایکشن اور ڈرامے سے بھرپور فلم ’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل ’عالم زیب‘ کی اداکاری پر برس پڑے۔
مزید پڑھ »

آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰنآپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰندوبارہ الیکشن کراؤ ورنہ عوامی سمندر میدان میں آنے کیلئے تیار ہے، سربراہ جے یو آئی کا کراچی میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھ »

سورج گرہن 2024 کی 11 نایاب تصاویرسورج گرہن 2024 کی 11 نایاب تصاویرمکمل سورج گرہن اس وقت ہوتا ہے جب چاند زمین اور سورج کے درمیان میں آجائے لیکن کچھ اس طرح کہ چاند کا زمین سے فاصلہ اتنا ہو کہ
مزید پڑھ »

چینی سائنسدانوں نے پھولوں کی مدد سے دنیا کا پہلا ہیرا تیار کرلیاچینی سائنسدانوں نے پھولوں کی مدد سے دنیا کا پہلا ہیرا تیار کرلیاہیرے کو مقامی پھولوں میں موجود کاربن ایٹمز کی مدد سے تیار کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

گرہن کیا ہوتا ہے، اس کی کتنی اقسام ہیں اور آپ محفوظ طریقے سے کیسے سورج گرہن دیکھ سکتے ہیں؟گرہن کیا ہوتا ہے، اس کی کتنی اقسام ہیں اور آپ محفوظ طریقے سے کیسے سورج گرہن دیکھ سکتے ہیں؟سورج گرہن کوئی انوکھی چیز نہیں اور درحقیقت ہر سال دو سے چار مرتبہ سورج کو گرہن لگتا ہے لیکن ایک مکمل سورج گرہن کا مشاہدہ یقیناً نادر موقع ہے۔
مزید پڑھ »

غزہ میں تباہ شدہ عمارتوں کا ملبہ ہٹانے میں 14 سال لگ سکتے ہیں: اقوام متحدہغزہ میں تباہ شدہ عمارتوں کا ملبہ ہٹانے میں 14 سال لگ سکتے ہیں: اقوام متحدہ7 اکتوبر سے جاری جنگ میں غزہ میں 4 لاکھ عمارتیں تباہ ہوئیں جس کے نتیجے میں تقریباً 3 کروڑ 70 لاکھ ٹن ملبہ اکٹھا ہوا: یو این مائن ایکشن سروس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 11:41:23