ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور فلم ’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل ’عالم زیب‘ کی اداکاری پر برس پڑے۔
سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’ہیرا منڈی‘ یکم مئی کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی گئی، فلم میں سوناکشی سنہا، ادیتی راؤ حیدری، منیشا کوئرالا، شرمین سہگل، سنجیدہ شیخ، ریچا چڈھا، فردین خان، شیکھر سمن اور ان کا بیٹا ادھیان سمن اور تاہا شاہ نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔
’ہیرا منڈی‘ مغل دور میں لاہور کا ایک ایسا علاقہ رہا ہے جہاں طوائفیں رہا کرتی تھیں اور وہاں رقص و گیت کی محفلیں آراستہ ہوتی تھیں۔ فلم کو ناظرین کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے اور اس کی ہر قسط کی تعریف کی جارہی ہے لیکن سنجے لیلا بھنسالی کی اداکاری کو فلم بینوں نے پسند نہیں کیا اور ان کی کاسٹنگ کو ’نیپوٹزم‘ قرار دیا جارہا ہے۔
ایک صارف نے لکھا کہ ’ہیرا منڈی‘ میں شرمین سیگل کی کاسٹنگ نے نیپوٹزم کی بحث پھر چھیڑ دی ہے، فلم اچھی تھی لیکن کچھ اقساط میں لگا کہ سنجے لیلا بھنسالی کو نہیں معلوم کی آگے کی اقساط کے ساتھ کیا کرنا ہے۔ دوسرے صارف نے لکھا کہ میں نے ہیرا منڈی کی 7ویں قسط دیکھ رہا ہوں اور یہ کہنا چاہتا ہوں کہ شرمین سیگل کو ایک منٹ کے لیے بھی نہیں دیکھ سکتا۔ایک اور شخص نے لکھا کہ کوئی بھی شخص اس وقت تک آپ کی کامیابی میں اہم کردار ادا نہیں کرتا جب تک آپ خود سیکھنے کی کوشش نہیں کرتے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
14 سال بعد فردین خان کی اداکاری کے میدان میں واپسی، نیا لک جاریفردین خان بھارت کے مشہور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی اگلی ویب سیریز ‘ہیرا منڈی، دی ڈائمنڈ بازار’ سے اداکاری کی دنیا میں واپسی کررہے ہیں
مزید پڑھ »
سیریز 'ہیرامنڈی' میں پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتا تھا، سنجے لیلا بھنسالیگزشتہ 18 برس سے 'ہیرامنڈی' پر کام کرنے کا سوچ رہا تھا، سنجے لیلا بھنسالی
مزید پڑھ »
ریچا چڈھا کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ سے متعلق اہم پیشگوئیممبئی: بالی وڈ اداکارہ ریچا چڈھا نے نامور فلم ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی۔
مزید پڑھ »
سنجے لیلا بھنسالی ’ہیرامنڈی‘ میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے؟بالی ووڈ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی پہلی ویب سیریز ہیرا منڈی کیلئے پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »
سنجے لیلا بھنسالی کے بیان کے بعد عمران عباس کا اپنے ناقدین کو کرارا جوابسنجے لیلا بھنسالی کے وضاحتی بیان پر اُن کا شکرگزار ہوں، عمران عباس
مزید پڑھ »
فلم ہیرا منڈی کیلئے پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنے کا سوچا تھا: سنجے لیلا بھنسالیہیرامنڈی کا آئیڈیا 18 سال سے موجود تھالیکن کہانی بہت وسیع ہونے کی وجہ سے فلم کی تیاری نہیں کی جاسکی: بھارتی ہدایتکار
مزید پڑھ »