7 اکتوبر سے جاری جنگ میں غزہ میں 4 لاکھ عمارتیں تباہ ہوئیں جس کے نتیجے میں تقریباً 3 کروڑ 70 لاکھ ٹن ملبہ اکٹھا ہوا: یو این مائن ایکشن سروس
اقوام متحدہ کی ایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں صرف تباہ شدہ عمارتوں کا ملبہ ہٹانے میں تقریباً 14 سال لگ سکتے ہیں۔
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 34 ہزار سے زائد افراد شہید جبکہ 77 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے اب تک غزہ پر 75 ہزار ٹن بارود برسا کر غزہ کی پٹی کے زیادہ تر شہری انفرااسٹرکچر کو ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کردیا ہے۔ اسرائیلی حملوں میں غزہ کی 556 مساجد شہید اور 3 چرچ تباہ ہوگئے جبکہ آثار قدیمہ کے 206 مقامات بھی اسرائیلی حملوں کی زد میں آئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا، برطانیہ اور فرانس کا رویہ منافقانہ ہے، ایراناقوام متحدہ میں ایران کے سفیر کا کہنا تھا کہ یہ ممالک کئی ماہ سے اسرائیل کو ناصرف غزہ کے قتل عام کی ذمہ داری سے محفوظ کررہے ہیں
مزید پڑھ »
ایلون مسک کی دولت میں حیرت انگیز کمیڈھائی سال میں وہ لگ بھگ 50 فیصد دولت سے محروم ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے، جسٹس منصورہماری جوڈیشری میں بھی کالے دھبے موجود ہیں، ہرسال ہزاروں فیصلے ہوتے ہیں اس میں سے کچھ فیصلے تنقید کا نشانہ بن سکتے ہیں
مزید پڑھ »
'غزہ میں اسرائیلی حکمت عملی اور کارروائیاں مزید غلطیاں ہونے کا اشارہ دے رہی ہیں'غزہ پٹی میں جاری جنگ کے باعث 10 لاکھ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ گئے ہيں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس
مزید پڑھ »
غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، اقوام متحدہ بھی خوف زدہغزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوف زدہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق غزہ کے النصر اور الشفا اسپتال میں 2 اجتماعی قبروں سے 300 سے زائد لاشیں برآمد ہونے پر اقوام متحدہ اور یورپی یونین نے آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے کہا کہ وہ اسرائیلی حملوں میں غزہ کے نصر اور الشفا...
مزید پڑھ »
امریکا اور سعودی عرب نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت تشویشناک قرار دیدیایقین دلاتے ہیں کہ عالمی برادری کی غزہ میں انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کے احتساب کیلئے طریقہ کاربنانے میں ناکامی مزید خلاف ورزیوں کا سبب بنے گی: سعودی عرب
مزید پڑھ »