محمد کیف نے اسپن بالنگ کو پاکستان کی کمزوری قرار دیدیا
احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئیشاہراہ قراقرم پر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، 21 زخمیآپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰنوزیراعظم نے گندم درآمد کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دیمقامی اسپورٹس کو چینل پر دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے منتخب ہونے والی پاکستانی ٹیم پر تجزیہ کرتے ہوئے سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف نے کہا کہ گرین شرٹس کی طاقت انکی تیز گیند بازی ہے، حارث، ںسیم اور شاہین موجودگی میگاایونٹ میں پاکستان کیلئے...
انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم اسوقت بڑی کمزوری انکا اسپن اٹیک ہے کیونکہ شاداب کی بالنگ میں کاٹ نظر نہیں آرہی ہے جبکہ نواز بھی بال کو ٹرن نہیں کررہے۔محمد کیف نے کہا کہ اگر ٹورنامنٹ کے دوران پاکستان کی بالنگ لائن فیل ہوتی ہے تو ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن کمزور ہے کیونکہ بڑے ہدف کو دیکھ کر دباؤ میں آجاتے ہیں۔واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا آغاز یکم جون سے ہوگا جسکی میزبانی امریکا اور ویسٹ انڈیز کریں گے۔امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلیمیک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گیسابق انگلش کپتان نے میگا ایونٹ کے آغاز سے قبل بڑی پیشگوئی کردی
مزید پڑھ »
کراچی کی گلیوں میں کھیلی جانیوالی ٹیپ بال کرکٹ کو انگلش کرکٹ بورڈ نے بھی اپنالیااس ہفتے کے آخر میں ہونے والے ایونٹ میں 12 شہروں سے مردوں اور خواتین کی ٹیمیں شریک ہوں گی
مزید پڑھ »
قتل سے قبل ’امر سنگھ چمکیلا‘ کہاں تھا؟ پہلی بیوی نے بتا دیاسال 1988 میں قتل ہونے والے بھارتی پنجاب کے نامور گلوکار امر سنگھ چمکیلا کی پہلی بیوی نے قتل سے قبل ہونے والی ملاقات میں
مزید پڑھ »
صرحا اصغر بھی عاصم اظہر کو سپورٹ کرنے پہنچ گئیں، ویڈیو وائرلپاکستان کی معروف اداکارہ صرحا اصغر بھی پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کو سپورٹ کرنے ایونٹ میں پہنچ گئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیااسلام آباد : پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیا، پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرضے کے پیکج کی درخواست کرے گا۔
مزید پڑھ »
پہلی بیوی کی عدت مکمل ہونے سے قبل اسکی بہن سے شادی فاسد ہوگی: لاہور ہائیکورٹاسلامی شریعت کے مطابق ایک شخص دو سگی بہنوں کو بیک وقت نکاح میں نہیں رکھ سکتا: عدالتی فیصلہ
مزید پڑھ »