آئی فون 16 سیریز کے ماڈلز میں کیا کچھ نیا اور خاص ہوگا؟

Apple خبریں

آئی فون 16 سیریز کے ماڈلز میں کیا کچھ نیا اور خاص ہوگا؟
Smartphones
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

آئی فون 16 سیریز کے بارے میں مسلسل لیکس سامنے آ رہی ہیں۔

ایپل کے نئے آئی فونز چند ماہ بعد متعارف کرائے جائیں گے اور یہ کمپنی نئی ڈیوائسز کے بارے میں بات کرنا پسند نہیں کرتی۔

لیکس پر مبنی تفصیلات کو مصدقہ تو نہیں کہا جا سکتا مگر ہر سال اس طرح کی رپورٹس عموماً درست ثابت ہوتی ہیں۔ایپل کی جانب سے اب تک کا سب سے پتلا آئی فون تیار کیے جانے کا امکانایک لیک کے مطابق ایپل کی جانب سے آئی فون 16 ماڈلز کے لیے نئی اسکرین ٹیکنالوجی کو استعمال کیا جائے گا جس سے کناروں کی پٹی یا بیزل کو کم رکھنے میں مدد ملے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Smartphones

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ایڈ ہے یا پرابلم!‘ ایپل آئی پیڈ کا نیا اشتہار سخت تنقید کی زد میں آگیا’ایڈ ہے یا پرابلم!‘ ایپل آئی پیڈ کا نیا اشتہار سخت تنقید کی زد میں آگیاایپل کمپنی کی جانب سے اپنے نئے سلم آئی پیڈ پرو موبائل فون کے لیے بنایا گیا اشتہار ہالی وڈ اداکاروں اور صارفین کو کچھ خاص پسند نہیں آیا۔
مزید پڑھ »

ایپل کی ’آئی او ایس 18‘ میں نئے فیچرز شامل کرنے کی تیاریایپل کی ’آئی او ایس 18‘ میں نئے فیچرز شامل کرنے کی تیاریایپل نے آئی فون آپریٹنگ سسٹم (آئی او ایس) 18 میں نئے آنے والے فیچرز پر کام شروع کر دیا جو آئی فون اور آئی پیڈ استعمال کرنے
مزید پڑھ »

ایپل کی ’آئی او ایس 18‘ میں نئے فیچرز شامل کرنے کی تیاریایپل کی ’آئی او ایس 18‘ میں نئے فیچرز شامل کرنے کی تیاریایپل نے آئی فون آپریٹنگ سسٹم (آئی او ایس) 18 میں نئے آنے والے فیچرز پر کام شروع کر دیا جو آئی فون اور آئی پیڈ استعمال کرنے
مزید پڑھ »

ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہنیا آئی ایم ایف پروگرام طویل ہوگا، ٹیکس نیٹ آئی ایم ایف کے لئے نہیں بلکہ پاکستان کے لئے بڑھانا ہے، محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کا ایکشن راولپنڈی اسٹیڈیم میں !آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کا ایکشن راولپنڈی اسٹیڈیم میں !آئی سی سی نے پاک بھارت میچ کے دوران راولپنڈی میں کرکٹ فینز کیلئے اس میچ کو انجوائے کرنے کا خاص انتظام کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ریکارڈ بُک بابراعظم کے انتظار میں! جانیےٹی20 ورلڈکپ سے قبل ریکارڈ بُک بابراعظم کے انتظار میں! جانیےآئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز میں کپتان کے پاس سنہری موقع آگیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 22:00:39