کرپٹک پریگننسی: وہ حالت جس میں خاتون کو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ وہ حاملہ ہے

پاکستان خبریں خبریں

کرپٹک پریگننسی: وہ حالت جس میں خاتون کو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ وہ حاملہ ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

توانا نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ان کا پہلا بچہ 21 سال کی عمر میں ہی ہوجائے گا اور انھیں اپنے حمل کا محض چار ہفتے قبل علم ہوگا۔

ان کی زندگی اپنے بقول ’تفریح سے بھرپور تھی۔‘ وہ پارٹیوں پر جاتی تھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ گھومتی پھرتی تھیں۔انھیں ڈاکٹروں نے بتایا کہ چار ہفتے بعد ان کی ڈیلیوری ہوگی۔

ہسپتال داخلے کے بعد ڈاکٹروں نے توانا سے کہا کہ ایم آر آئی سکین سے قبل حمل کا ٹیسٹ کرا لیں۔ انھیں اس پر حیرت ہوئی اور انھوں نے اس سے انکار کر دیا۔ ان کے بازو میں مانع حمل امپلانٹ تھا اور ان میں حمل کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئی تھی۔مگر پھر ایک نرس نے ڈاکٹر سے کہا کہ الٹرا ساؤنڈ کرانا چاہیے۔ نرس کو شک تھا کہ توانا شاید حاملہ ہوسکتی ہیں۔

انھوں نے بی بی سی نیوز بیٹ کو بتایا کہ ’کئی تحقیقات میں ظاہر ہوا کہ خواتین، خاص کر سیاہ فام خواتین، کے لیے حمل اور بچے کی پیدائش کی صورت میں بُرے نتائج سامنے آتے ہیں۔‘ وہ کہتی ہیں کہ انھیں اپنے جیسے تجربے سے گزرنے والی کوئی خاتون نہ ملی، صرف امریکہ میں ایک خاتون نے اپنا تجربہ شیئر کیا تھا جو بالکل ایسا ہی تھا۔ ’مجھے بہت ذہنی تناؤ ہوا کہ کوئی بھی مجھے کوئی خاص مشورہ نہیں دے پا رہا۔‘

وہ کہتی ہیں کہ وہ خوش قسمت تھیں کہ ان کی والدہ نے ان کی مالی مدد کی مگر بہت سے لوگ اتنے خوش قسمت نہیں ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹزم سے متاثرہ بچوں کو کیسے بہتر کیا جاسکتا ہے؟آٹزم سے متاثرہ بچوں کو کیسے بہتر کیا جاسکتا ہے؟آٹزم کوئی بیماری نہیں بلکہ یہ وہ ذہنی حالت ہے جس میں بچے مختلف انداز میں سوچتے ہیں، والدین کو سمجھنا چاہیے کہ آٹزم کو ختم نہیں کیا جاسکتا
مزید پڑھ »

بظاہرعلامات جنہیں دیکھ کر آپ ذیابیطس کی نشاندہی کرسکتے ہیںبظاہرعلامات جنہیں دیکھ کر آپ ذیابیطس کی نشاندہی کرسکتے ہیںذیابیطس اگرچہ ایک عام بیماری ہے لیکن اکثر لوگوں کو ٹیسٹ سے قبل یہ احساس ہی نہیں ہوتا کہ وہ اس بیماری میں مبتلا ہیں
مزید پڑھ »

لوگ زیادہ کھانا کیوں کھاتے ہیں؟ حیران کن وجہ سامنے آگئیلوگ زیادہ کھانا کیوں کھاتے ہیں؟ حیران کن وجہ سامنے آگئیہم نے اپنے اردگرد لوگوں کو اکثر دیکھا ہوگا کہ وہ ضرورت سے زیادہ کھانا کھا جاتے ہیں اور انہیں پیٹ بھرنے کا احساس ہی نہیں ہوتا اور
مزید پڑھ »

’میں نہیں چاہتا تھا کہ زاویار۔۔۔‘ نعمان اعجاز کا اپنے بیٹے سے متعلق انکشاف’میں نہیں چاہتا تھا کہ زاویار۔۔۔‘ نعمان اعجاز کا اپنے بیٹے سے متعلق انکشافپاکستان کے نامور اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ زاویار شوبز انڈسٹری میں آئیں وہ اس بات کے خلاف تھے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کو یقین ہی نہیں تھا وہ بھارتی ٹیم کیخلاف جیت سکتے ہیں، مائیکل وانپاکستان کو یقین ہی نہیں تھا وہ بھارتی ٹیم کیخلاف جیت سکتے ہیں، مائیکل وانانگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو یقین ہی نہیں تھا وہ بھارتی سائیڈ کیخلاف جیت سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

کبریٰ خان نے اپنے پسندیدہ کرکٹر کا نام بتادیاکبریٰ خان نے اپنے پسندیدہ کرکٹر کا نام بتادیاکبریٰ خان کہا کہ کرکٹ میں دلچسپی تب ہوتی ہے جب پاکستان میں میچ ہوتا ہے، میرے پسندیدہ کرکٹر نسیم شاہ ہیں، وہ ٹیم میں اچھا اضافہ ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:18:28