آٹزم کوئی بیماری نہیں بلکہ یہ وہ ذہنی حالت ہے جس میں بچے مختلف انداز میں سوچتے ہیں، والدین کو سمجھنا چاہیے کہ آٹزم کو ختم نہیں کیا جاسکتا
اُڑنے والی زہریلی مکڑیوں سے متعلق حیران کن حقائق لیکن ایسے بچوں کی زندگی بہتر ضرور کی جاسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آٹزم، جسے آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر بھی کہا جاتا ہے، یہ کسی بیماری کا نہیں بلکہ ایک ایسی پیچیدہ کیفیت کا نام ہے جس میں باہمی رابطوں اور رویوں سے متعلق مسائل شامل ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ایسے بچے بہت قابل ہوتے ہیں ہمیں صرف ان کی صلاحیت کو ڈھونڈنا ہوتا ہے کیونکہ یہ نہ تو ڈس ایبلٹی ہے نہ ہی سینڈروم اور نہ ہی کوئی دوسری بیماری۔
انہوں نے بتایا کہ عام طور پر آٹزم کی علامات 3 سال کی عمر سے قبل ظاہر ہوتی ہیں جبکہ کچھ بچوں میں اس کی علامات پیدائش کے ساتھ ہی ظاہر ہوجاتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں آتشزدگی کے واقعات: ’فائر زون‘ کیا ہے اور جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانا مشکل کیوں ہوتا ہے؟جنگلات میں آگ کیوں اور کیسے لگتی ہے؟ اور کیا اس کو روکا جا سکتا ہے؟
مزید پڑھ »
انڈے کو بالوں پر کیسے استعمال کیا جائے؟بالوں میں انڈے کا استعمال صدیوں سے کیا جا رہا ہے کیونکہ یہ بالوں کو نرم ملائم بنانے اور ان کی نشونما کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے
مزید پڑھ »
گرین ہاؤس گیسز کو قیمتی کیمیکلز میں بدلنے کا نیا طریقہ وضعاس ماحول دوست طریقے سے گرین ہاؤس گیسز کو قیمتی کیمیکلز میں بدلا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »
گوگل کروم کا بہترین فیچر اب مزید بہتر ہوگیاگوگل کی جانب سے کروم کے میموری سیور فیچر کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
جسم پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثرات جو آم کو پھلوں کا بادشاہ بناتے ہیںکیا اس پھل کو کھانے سے صحت کو بھی کوئی فائدہ ہوتا ہے یا نہیں؟
مزید پڑھ »
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ میں ملوث ایک اور شخص گرفتار34 سالہ ہرپال سنگھ کو ممبئی کرائم برانچ نے ہریانہ سے گرفتار کیا ہے
مزید پڑھ »