جسم پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثرات جو آم کو پھلوں کا بادشاہ بناتے ہیں

Health خبریں

جسم پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثرات جو آم کو پھلوں کا بادشاہ بناتے ہیں
Mango
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

کیا اس پھل کو کھانے سے صحت کو بھی کوئی فائدہ ہوتا ہے یا نہیں؟

آم کو پھلوں کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا ذائقہ ایسا ہوتا ہے کہ جتنا بھی کھا لیں دل نہیں بھرتا۔اس کا جواب یہ ہے کہ آموں کا ذائقہ ہی بہترین نہیں ہوتا بلکہ یہ پھل صحت کے لیے بھی بہت زیادہ مفید ثابت ہوتا ہے۔ایک آم سے جسم کو پروٹین، کاربوہائیڈریٹس، فائبر، قدرتی مٹھاس، وٹامن سی، وٹامن بی 6، وٹامن اے، وٹامن ای، وٹامن K، کاپر، فولیٹ، پوٹاشیم، میگنیشم اور ریبوفلوین جیسے اجزا ملتے ہیں۔

اسی طرح آموں میں موجود وٹامن سی امراض سے لڑنے والے خون کے سفید خلیات کی تعداد کو بڑھاتا ہے جبکہ خلیات کو مؤثر انداز سے کام کرنے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔ اس پھل میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس بھی دل کی صحت کے لیے مفید ہوتے ہیں جو کولیسٹرول اور چکنائی کی سطح میں کمی لاتے ہیں۔ڈپریشن کس طرح جسم پر اثر انداز ہوتا ہے؟آموں میں موجود amylases نامی غذائی جز کاربوہائیڈریٹس کو شکر میں بدل دیتا ہے جس سے جسم کو توانائی ملتی ہے۔

یہ اینٹی آکسائیڈنٹس روشنی کو جذب کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں اور سورج کی شعاعوں اور نقصان دہ نیلی روشنی سے آنکھوں کو تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ہڈیوں کو ہمیشہ مضبوط رکھنے کے لیے مددگار مزیدار پھل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Mango

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہوشیار ! کیا آپ کاربائیڈ سے پکے آم کھا رہے ہیں؟ہوشیار ! کیا آپ کاربائیڈ سے پکے آم کھا رہے ہیں؟گرمی کے آتے ہی بازار مختلف قسم کے آموں سے بھر جاتے ہیں، آم کھانے کے شوقین پھلوں کے بادشاہ کا مزہ لینے کے لیے اس کا
مزید پڑھ »

انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟دنیا بھر میں انٹرنیٹ کے استعمال سے لوگوں کی شخصیت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
مزید پڑھ »

پھلوں کا بادشاہ ’آم‘ اب تک مارکیٹ میں کیوں نہیں آیا ؟پھلوں کا بادشاہ ’آم‘ اب تک مارکیٹ میں کیوں نہیں آیا ؟ملک میں موسمِ گرما کے آغاز کے ساتھ ہی پھلوں کے بادشاہ آم کا انتظار شروع ہوجاتا ہے اور مئی کے مہینے میں آم کی فصل تیار
مزید پڑھ »

روزانہ ایک آڑو کھانے سے صحت پر مرتب ہونے والے 11 اثراتروزانہ ایک آڑو کھانے سے صحت پر مرتب ہونے والے 11 اثراتروزانہ صرف ایک آڑو کھانے سے بھی آپ اپنی صحت کو متعدد فوائد پہنچا سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

انسانی تاریخ کا امیر ترین شخص کون تھا؟انسانی تاریخ کا امیر ترین شخص کون تھا؟حیرت انگیز طور پر مصر میں جتنے بھی قدیم مجسمے ملے ہیں ان میں سب سے زیادہ مجسمے اسی فرعون کے ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف ایمی جونز کے حیرت انگیز کیچ نے دھوم مچادیپاکستان کیخلاف ایمی جونز کے حیرت انگیز کیچ نے دھوم مچادیانگلینڈ اور پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں انگلش وکٹ کیپر نے حیرت انگیز کیچ تھام لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:04:38