روزانہ ایک آڑو کھانے سے صحت پر مرتب ہونے والے 11 اثرات

Health خبریں

روزانہ ایک آڑو کھانے سے صحت پر مرتب ہونے والے 11 اثرات
Peaches
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

روزانہ صرف ایک آڑو کھانے سے بھی آپ اپنی صحت کو متعدد فوائد پہنچا سکتے ہیں۔

موسم گرما میں متعدد پھل دستیاب ہوتے ہیں اور ان میں سے ہر ایک ذائقے کے حوالے سے منفرد ہوتا ہے۔کھٹے میٹھے ذائقے والا آڑو وٹامنز، منرلز اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور پھل ہے ۔تھکاوٹ، بلڈ پریشر میں اضافے اور دیگر مسائل سے بچنے کے لیے مناسب مقدار میں پانی پینا ضروری ہے۔

تحقیقی رپورٹس کے مطابق آڑو کھانے سے نقصان دہ کولیسٹرول، بلڈ پریشر اور خون میں چکنائی کی سطح میں کمی آتی ہے۔مدافعتی نظام مضبوط بنائےڈپریشن متعدد جسمانی مسائل کا خطرہ بڑھانے میں کردار ادا کرنے والا مرض ہے۔ وٹامن ای مدافعتی نظام کو صحت مند رکھنے اور خون کی شریانوں کو کشادہ رکھنے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے جس سے شریانوں کے اندر بلڈ کلاٹ کا خطرہ کم ہوتا ہے۔آئرن ہیموگلوبن کا ایک ضروری جز ہے جو خون کو آکسیجن جسم کے تمام اعضا تک پہنچانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

درحقیقت جانوروں پر ہونے والے تحقیقی کام میں تو دریافت کیا گیا کہ آڑو کے گودے کو جِلد پر لگانے سے سورج کی شعاعوں سے ہونے والے نقصان کی روک تھام ہو سکتی ہے۔عمر بڑھنے سے جِلد کی موٹائی گھٹ جاتی ہے اور لچک بھی ختم ہونے لگتی ہے جس سے جھریاں نظر آنے لگتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Peaches

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟دنیا بھر میں انٹرنیٹ کے استعمال سے لوگوں کی شخصیت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
مزید پڑھ »

تربوز کھانے سے صحت کو ہونے والے فوائد جانتے ہیں؟تربوز کھانے سے صحت کو ہونے والے فوائد جانتے ہیں؟اس مزیدار پھل کے وہ فوائد جانیں جن کو جان کر اس کا ذائقہ مزید بہتر محسوس ہونے لگے گا۔
مزید پڑھ »

سونے سے قبل اسمارٹ فونز استعمال کرنے سے مرتب ہونے والے عجیب اثر کا انکشافسونے سے قبل اسمارٹ فونز استعمال کرنے سے مرتب ہونے والے عجیب اثر کا انکشافسونے سے قبل سوشل میڈیا کے استعمال سے ڈراؤنے خواب نظر آنے کا امکان بڑھتا ہے۔
مزید پڑھ »

موسمیاتی تغیر سے انسانی دماغ پر مضر اثرات مرتب ہوسکتے ہیںموسمیاتی تغیر سے انسانی دماغ پر مضر اثرات مرتب ہوسکتے ہیںتحقیق میں موسمیاتی تغیر کے ممکنہ اثرات کے متعدد اعصابی کیفیات سے تعلق کو واضح کیا گیا
مزید پڑھ »

انٹرنیٹ پر وقت گزارنے والے دوسروں کی نسبت 8.5 فیصدزیادہ مطمئن ہوتے ہیں :ایک ...لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹرنیٹ کا استعمال موجودہ عہد میں عام ہو چکا ہے اور بیشتر افراد روزانہ کئی گھنٹے آن لائن سرگرمیوں میں گزارتے ہیںمگر اس سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ اس کا جواب ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔تحقیق میں عندیہ دیا گیا کہ دنیا بھر میں انٹرنیٹ کے استعمال سے لوگوں کی شخصیت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔برطانیہ کی...
مزید پڑھ »

غزہ: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 28 فلسطینی شہیدغزہ: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 28 فلسطینی شہیداسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار596 ہوگئی ہے: فلسطینی وزارت صحت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 07:21:53