پھلوں کا بادشاہ ’آم‘ اب تک مارکیٹ میں کیوں نہیں آیا ؟

پاکستان خبریں خبریں

پھلوں کا بادشاہ ’آم‘ اب تک مارکیٹ میں کیوں نہیں آیا ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

ملک میں موسمِ گرما کے آغاز کے ساتھ ہی پھلوں کے بادشاہ آم کا انتظار شروع ہوجاتا ہے اور مئی کے مہینے میں آم کی فصل تیار

ہوکر بازاروں میں آجاتی ہے۔

لیکن اس بار مئی کا آدھا مہینہ گزر چکا ہے لیکن بازاروں میں آم کیوں نظر نہیں آرہا؟ اس سوال کا جواب اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں پیٹرن انچیف آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن وحید احمد نے اس کی بنیادی وجوہات بیان کیں۔انہوں نے بتایا کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے اس بار سردیاں دیر سے گئیں اور گرمی میں تاخیر کے سبب اس کے موسمی اثرات نہ صرف آم بلکہ دیگر فصلوں پر بھی پڑا۔ جس کی وجہ سے موسمی سبزیوں اور پھلوں کا سیزن 20 سے 25 دن آگے چلا...

وحید احمد کا کہنا تھا کہ آم کی کاشت کا زیادہ تر انحصار دریاؤں اور نہروں سے منسلک آب پاشی کے نظام پر ہے، رواں برس ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دریاؤں اور نہروں میں پانی کی کمی سے بھی آم کی فصل کو دھچکا لگا۔ انہوں نے کہا کہ موسم کی شدت اور دیگر وجوہات کے سبب سندھ اور پنجاب میں آک فصل بہت متاثر ہوئی ہے جس کی وجہ سے سیزن میں آم کی پیداوار کم ہونے کے باعث مارکیٹ میں بالخصوص ایکسپورٹ پر بھی اس کا برا اثر پڑے گا۔دلہنیں کہاں گئیں؟ 3 دُلہے انوکھی واردات کا شکار ہوگئےبانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پر حاضری ہوگی؟ وزیرقانون کا اہم بیان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشتدنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشتپاکستان میں جیسے جیسے گرمی کا موسم اپنی شدت پکڑ رہا ہےاور سورج کی تپش میں اضافہ ہوتا جارہا ہے وہیں پھلوں کا بادشاہ آم بھی پک
مزید پڑھ »

چاہتا ہوں امبانی خاندان کی شادی جیسی تقاریب پاکستان میں بھی ہوں: گورنر سندھچاہتا ہوں امبانی خاندان کی شادی جیسی تقاریب پاکستان میں بھی ہوں: گورنر سندھہم اب تک سوا ارب روپے کا راشن غریبوں میں تقسیم کر چکے ہیں: کامران ٹیسوری
مزید پڑھ »

9 مئی کو پاکستان اور اداروں کے خلاف بغاوت کی گئی، وزیراعظم9 مئی کو پاکستان اور اداروں کے خلاف بغاوت کی گئی، وزیراعظمقوم پوچھ رہی کہ ایک برس گزرنے کے باوجود 9 مئی کے مجرموں کو اب تک سزا کیوں نہیں ملی؟ شہباز شریف
مزید پڑھ »

شادی کے 10 منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خانشادی کے 10 منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خانلوگ یہ کہہ سکتے ہیں کہ میں نے اس رشتے کو جلدی کیوں نہیں ختم کیا، کیونکہ میں نے رشتے کو نبھانے کے لئے دس سال تک کوشش کی۔
مزید پڑھ »

کیمیکل سے تیار ’آموں‘ کی کیا پہچان ہے؟ باخبر رہیںکیمیکل سے تیار ’آموں‘ کی کیا پہچان ہے؟ باخبر رہیںموسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی آم کی فصل پکنے کا عمل شروع ہوجاتا ہے جس کے بعد مختلف اقسام کے آم مارکیٹ میں نظر آنے لگتے ہیں۔
مزید پڑھ »

جیل بھریں گے لیکن غلام بن کر زندہ رہنے کیلئے تیار نہیں: مولانا فضل الرحمانجیل بھریں گے لیکن غلام بن کر زندہ رہنے کیلئے تیار نہیں: مولانا فضل الرحماندھاندلی کی اسمبلی کسی بھی جگہ قبول نہیں، اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے: جی یو آئی سربراہ کا پشاور جلسے سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 07:27:58