جیل بھریں گے لیکن غلام بن کر زندہ رہنے کیلئے تیار نہیں: مولانا فضل الرحمان

Juif خبریں

جیل بھریں گے لیکن غلام بن کر زندہ رہنے کیلئے تیار نہیں: مولانا فضل الرحمان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

دھاندلی کی اسمبلی کسی بھی جگہ قبول نہیں، اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے: جی یو آئی سربراہ کا پشاور جلسے سے خطاب

— فوٹو: فائل

پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم آپ کو خاموش کرنے آئے ہیں، یہ عوامی تحریک صرف جلسوں تک محدود نہیں رہے گی، بات دلائل کے ساتھ ہوگی دھونس دھمکی نہیں چلے گی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سندھ، بلوچستان، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں جعلی اسمبلیاں قبول نہیں، یہ اسمبلیاں ہماری نمائندہ نہیں، ہم جس اسٹیج پر بیٹھے ہیں یہ اسٹیج نمائندہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکی مجھے کیوں کہتا ہے کہ آپ کیوں انضمام کے خلاف ہیں، ہم نے انضمام کی مخالفت کی تھی، آج پوچھتا ہوں کہ فاٹا کےعوام کہاں ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دھمکیوں پر خاموش نہیں ہوں گے، ہم جیل جانے کیلیے بھی تیار ہیں، فضل الرحماندھمکیوں پر خاموش نہیں ہوں گے، ہم جیل جانے کیلیے بھی تیار ہیں، فضل الرحماناپنے معاملات کو ٹھیک کریں سیاست سے دستبردار ہوکر اپنی پوزیشن میں واپس چلے جائیں، ہمیں پیش کش بھی کی گئی ہے، خطاب
مزید پڑھ »

کے پی میں پیپلز پارٹی کا گورنر، حکومت کا فضل الرحمٰن سے آخری رابطہ بھی ٹوٹ گیاکے پی میں پیپلز پارٹی کا گورنر، حکومت کا فضل الرحمٰن سے آخری رابطہ بھی ٹوٹ گیاجے یو آئی کے رہنما اور مولانا فضل الرحمٰن کے سمدھی حاجی غلام علی نئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی گورنر ہاؤس میں آمد کے ساتھ سبکدوش ہوگئے
مزید پڑھ »

جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے انتظامیہ انہیں اجازت دے، فضل الرحمانجلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے انتظامیہ انہیں اجازت دے، فضل الرحمانپی ٹی آئی سے مذاکرات شروع نہیں ہوئے لیکن ہمیں انکار بھی نہیں ہے، فضل الرحمان کی اسمبلی میں اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت
مزید پڑھ »

اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کو شہید کرنا اسرائیل کی ناکامی کا اعتراف ہے، فضل الرحماناسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کو شہید کرنا اسرائیل کی ناکامی کا اعتراف ہے، فضل الرحمانمولانا فضل الرحمان کا اسماعیل ہنیہ کو تعزیتی خط، فلسطینیوں کے شانہ بشانہ رہنے کی یقین دہانی
مزید پڑھ »

اسد قیصر اور سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کارابطےاسد قیصر اور سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کارابطے
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن کے غصے کا ہدف کونسی جماعتیں بن رہی ہیں۔۔۔؟اعزاز سید نے ...کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمٰن کے غصے کا ہدف  کونسی جماعتیں بن رہی ہیں۔۔۔؟ سینئر صحافی و تجزیہ کار اعزاز سید نے اہم انکشاف کر دیا  ۔ اعزاز سید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن اور پی ٹی آئی کے اکٹھے ہونے سے تحریک انصاف کیلئے پرابلم ہوسکتی ہے، مولانا فضل الرحمٰن کی خواہش ضرور ہوگی کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر مؤثر احتجاج کریں۔8فروری کے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:20:51