مولانا فضل الرحمان کا اسماعیل ہنیہ کو تعزیتی خط، فلسطینیوں کے شانہ بشانہ رہنے کی یقین دہانی
اقوام متحدہ نے ایشیا میں ’’جان لیوا ہیٹ ویوز‘‘ سے خبردار کردیااسرائیل پر حملے کی ایرانی دھمکی پر روس اور جرمنی کا ردعملکراچی کے ضلع وسطی میں ڈائریا کی وبا سے 2 بچے جاں بحقغزہ کے علاوہ دیگر خطوں میں بھی جنگ کی تیاری کررہے ہیں، اسرائیللڑائی جھگڑے کے بعد ایک دوسرے کی فائرنگ سے کزنز ہلاکتعلیمی اداروں میں آئس کا بڑھتا ہوا رجحان تشویش ناک ہے، شرجیل میمنمقبوضہ کشمیر کے باغات میں ریل منصوبے سے لاکھوں افراد کا روزگار خطرے میںمظفرگڑھ، بیروزگاری سے تنگ شخص نے بیوی اور 7بچوں کو قتل کر ڈالاجمعیت علما اسلام...
مولانا فضل الرحمان نے اسماعیل ہنیہ کے نام بھیجے گئے خط میں اپنی اور جمعیت علما اسلام کی جانب سے بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر تعزیت کرتے ہوئے لواحقین کے لیے صبر جمیل اور شہدا کی کامل مغفرت کے لیے دعا بھی کی۔ اپنے خط میں مولانا فضل الرحمان نے لکھا کہ تحریک فلسطین کے قائدین کے خاندانوں اور اولادوں کو نشانہ بنانا دراصل دشمن کی ناکامی کا اعتراف ہے۔ اسرائیل کے جارحانہ اقدامات تحریک جہاد کی جرأت و بسالت اور بزدل صہیونی فوج کے مقابلے میں مضبوط منصوبہ بندی کا اعتراف ہیں۔انہوں نے لکھا کہ شہداء کی شہادت صرف فلسطینی قوم کا ہی نہیں بلکہ پوری اسلامی دنیا کا نقصان ہے، انشاء اللہ شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ فضل الرحمان نے لکھا کہ ہم حماس کی جہاد میں کی گئی کوششوں کی تائید کرتے ہیں اور عالمی برادری سے...
اپنے خط میں فضل الرحمان نے لکھا کہ اسپتالوں اور پناہ گزینوں کے خیموں کو نشانہ بنانے کی مذمت اور اظہار افسوس کرتے ہیں، فلسطینی مسئلے کے منصفانہ حل کے لیے جمعیت علماء اسلام اپنی آواز بلند کرتی رہے گی اور قابل قبول حد تک فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔سابق بھارتی کپتان کیساتھ بزنس پارٹنر نے 15 کروڑ زائد کا فراڈ کرڈالاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترک صدر کا اسماعیل ہنیہ کو فون، بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر اظہار تعزیتصہیونی حملے میں حماس رہنما کے تین بیٹوں اور تین پوتوں کی شہادت پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسماعیل ہنیہ کو فون کیا اور تعزیت کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
بیٹوں اور پوتوں کی شہادت کے بعد حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کا اسرائیل کو واضح پیغامفلسطین کی آزادی کی تحریک حماس رہنما اسماعیل ہنیہ نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ خاندان کو نشانہ بنائے جانے کے باوجود پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
مزید پڑھ »
عید کے موقع پر اسرائیل کا غزہ پر حملہ، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہیداسرائیلی طیاروں نے شمال مغربی غزہ میں شاتی مہاجر کیمپ کو نشانہ بنایا، اسرائیلی حملے میں ان کے بیٹے ہازم، عامر اور محمد شہید ہوگئے: اسماعیل ہنیہ کی تصدیق
مزید پڑھ »
عید پر غزہ میں اسرائیل کی بمباری، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں اور پوتوں سمیت 122 فلسطینی شہیدغزہ میں عید کے موقع پر بھی اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں حماس لیڈر اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیںاسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جنگ کے طریقے پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں اور مغربی ممالک پر اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنا روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
مزید پڑھ »
ہنیہ کے بیٹوں کی شہادت جنگ بندی مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے، حماسنیتن یاہو امریکا اور اسرائیلی عوام کا دباؤ کم کرنے کےلیے ہمارے بچوں، بیویوں اور رہنماؤں کو نشانہ بنارہا ہے، باسم نعیم
مزید پڑھ »