’میں نہیں چاہتا تھا کہ زاویار۔۔۔‘ نعمان اعجاز کا اپنے بیٹے سے متعلق انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

’میں نہیں چاہتا تھا کہ زاویار۔۔۔‘ نعمان اعجاز کا اپنے بیٹے سے متعلق انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان کے نامور اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ زاویار شوبز انڈسٹری میں آئیں وہ اس بات کے خلاف تھے۔

اداکار نعمان اعجان نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے انٹرویو پروگرام میں شرکت کی اور کھل کر اپنی نجی وپروفیشنل زندگی سے متعلق گفتگو کی۔

نعمان اعجاز نے بتایا کہ میں جانتا ہوں کہ یہ فیلڈ بہت مشکل ہے، اس میں کئی سالوں تک ڈراموں کی زینت بنتے رہنے کیلئے دن و رات محنت کرنی پڑتی ہے، اسی لیے میں نہیں چاہتا تھا کہ میرا بیٹا اس فیلڈ میں قدم رکھے۔انہوں نے بتایا کہ لیکن ایک دن صبح میں جائے نماز پر بیٹھا ہوا تھا کہ زاویار نے آ کر کہا کہ مجھے اداکار بننا ہے تو میں نے روتے ہوئے اس سے وجہ پوچھی لیکن جب تک وہ فیصلہ کر چکا تھا اور مجھ سے اپنی پسندیدگی کا اظہار بھی کر چکا تھا تو پھر میں نے بھی اجازت دے...

کتنی گرہیں باقی ہیں، مائی ری اور کیسی تیری خود غرضی جیسے کئی ڈراموں کو اپنی اداکاری سے کامیاب بنانے والے اداکار نے مزید کہا کہ میں نے اس فیلڈ میں کبھی بھی بیٹے کی رہنمائی نہیں کی، میں گھر میں ایک عام آدمی کی طرح رہتا ہوں، میں گھر کے بہت سے کام خود کرلیتا ہوں۔ویڈیو: ’اگر آپ فلمساز بن جائیں تو میں۔۔۔‘، سونم کپور نے رنبیر سے کیا کہا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پجاریوں نے نوجوان کو قتل کرکے لاش مندر میں دفنادیپجاریوں نے نوجوان کو قتل کرکے لاش مندر میں دفنادیدھوری پولیس اسٹیشن کے انچارج کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ مقتول کے اہل خانہ نے شکایت کی تھی کہ سدیپ کمار دو تاریخ سے گھر نہیں آیا تھا۔
مزید پڑھ »

عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا محض سیاسی بیان تھا: مولانا فضل الرحمانعمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا محض سیاسی بیان تھا: مولانا فضل الرحمانیہودی ایجنٹ احتجاج کا عنوان ہے،کوئی گالی نہیں ، مجھ سے پوچھنا چاہیے تھا کہ میں یہودی ایجنٹ کیوں کہہ رہا تھا، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »

عمران خان سے اختلافات ختم ہونے سے متعلق سوال پر شیر افضل مروت نے کیا کہا؟عمران خان سے اختلافات ختم ہونے سے متعلق سوال پر شیر افضل مروت نے کیا کہا؟میں کسی سے اختلافات نہیں رکھتا لیکن لوگ مجھے نہیں چھوڑتے: پارٹی میں اختلافات سے متعلق سوال پر شیر افضل مروت کا جواب
مزید پڑھ »

ہیرا منڈی کا وہ سین جسے 99 ری ٹیکس کے باوجود ویب سیریز میں شامل نہیں کیا گیاہیرا منڈی کا وہ سین جسے 99 ری ٹیکس کے باوجود ویب سیریز میں شامل نہیں کیا گیاہیرا منڈی میں ’لجو‘ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ رچا چھڈا نے انکشاف کیا ہے کہ 99 ری ٹیک کے باوجود ان کا سین ویب سیریز میں شامل نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھ »

لوگوں کو صفائیاں دینا چھوڑ دی ہیں، کبریٰ خانلوگوں کو صفائیاں دینا چھوڑ دی ہیں، کبریٰ خاناداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے انگریزی لب و لہجے سے متعلق لوگوں کو صفائیاں دینا چھوڑ دی ہیں
مزید پڑھ »

سرحدی گزرگاہوں کی بندش کے باعث انروا نے رفح میں خوراک کی تقسیم معطل کردیسرحدی گزرگاہوں کی بندش کے باعث انروا نے رفح میں خوراک کی تقسیم معطل کردیانروا کا کہنا تھا کہ رفح کراسنگ اور کرم ابو سالم کراسنگ کی بندش کی وجہ سے گزشتہ 10 سے اسے کسی قسم کا طبی سامان موصول نہیں ہوا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:23:39