ہیرا منڈی کا وہ سین جسے 99 ری ٹیکس کے باوجود ویب سیریز میں شامل نہیں کیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

ہیرا منڈی کا وہ سین جسے 99 ری ٹیکس کے باوجود ویب سیریز میں شامل نہیں کیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ہیرا منڈی میں ’لجو‘ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ رچا چھڈا نے انکشاف کیا ہے کہ 99 ری ٹیک کے باوجود ان کا سین ویب سیریز میں شامل نہیں کیا گیا۔

سائنس کا ناقابل یقین تجربہ، آدمی جب بند خول سے 3 ماہ بعد نکلا تو 10 سال چھوٹا ہو چکا تھا

ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ سین اچھے سے شوٹ نہیں ہوا تھا اور میں نے وہ سارا دن ہی خراب کردیا تھا، بس سمجھے جاؤ یاروں۔۔۔کپل شرما کے شو میں جب ہیرا منڈی کی اداکاراؤں کو بلایا گیا تھا تو وہاں سناکشی سنہا نے کہا تھا ک انھوں نے کسی بھی سین کے لیے 12 سے زیادہ ری ٹیک نہیں کیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ادیتی راؤ حیدری ’ہیرا منڈی‘ میں کس چیز کو تبدیل کرنا چاہیں گی؟ادیتی راؤ حیدری ’ہیرا منڈی‘ میں کس چیز کو تبدیل کرنا چاہیں گی؟اداکارہ ادیتی راؤ حیدری کا کہنا ہے کہ وہ ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں اپنے کردار بیبو جان میں ایک چیز کو تبدیل کرنا چاہیں گی۔
مزید پڑھ »

ادیتی راؤ حیدری ’ہیرا منڈی‘ کی عالم زیب کے دفاع میں سامنے آگئیںادیتی راؤ حیدری ’ہیرا منڈی‘ کی عالم زیب کے دفاع میں سامنے آگئیںممبئی: سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘کی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری ’عالم زیب‘ کا کردار نبھانے والی شرمین سیگل کے دفاع میں
مزید پڑھ »

ہیرا منڈی کی کاسٹنگ ڈائریکٹر شرمین سیگل کے حق میں بول پڑیںہیرا منڈی کی کاسٹنگ ڈائریکٹر شرمین سیگل کے حق میں بول پڑیںہیرا منڈی کے ہدایت کاری سنجے لیلا کی بھانجی ہیں جنہیں ویب سیریز کی ریلیز کے بعد سے ہی ان کی اداکاری پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
مزید پڑھ »

ہیرا منڈی کی ملکہ جان کو برطانوی وزیراعظم نے مدعو کرلیاہیرا منڈی کی ملکہ جان کو برطانوی وزیراعظم نے مدعو کرلیابھارتی ویب سیریز ہیرا منڈی میں ملکہ جان کے کردار میں جلوہ گر ہونے والے بالی وڈ اداکارہ کو برطانوی وزیراعظم نے مدعوکرلیا۔
مزید پڑھ »

ہیرا منڈی: ادھیان سمن کا ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشافہیرا منڈی: ادھیان سمن کا ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشافممبئی: بالی وڈ اداکار ادھیان سمن نے ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں ساتھی اداکارہ ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا۔
مزید پڑھ »

سنجے لیلا بھنسالی ’ہیرامنڈی‘ میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے؟سنجے لیلا بھنسالی ’ہیرامنڈی‘ میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے؟بالی ووڈ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی پہلی ویب سیریز ہیرا منڈی کیلئے پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:10:42