ممبئی: سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘کی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری ’عالم زیب‘ کا کردار نبھانے والی شرمین سیگل کے دفاع میں
صحرا میں ٹریفک سگنلز کیوں لگانے پڑے؟ سامنے آگئیں۔
نیٹ فلکس پر ریلیز اس سیریز میں شرمین سیگل کو نہ صرف غیر متاثر کُن اداکاری کی وجہ سے تنقید کا سامنا ہے بلکہ انہیں ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی ہونے پر ’نیپوٹزم‘ قرار دیا جا رہا ہے۔ ادیتی راؤ حیدری نے حالیہ انٹرویو میں اس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ جو کچھ ہو رہا ہے ٹھیک نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بہت ہی خوفناک چیز ہے، میں جانتی ہوں کچھ لوگ سیریز کو پسند کر رہے ہیں اور کچھ نہیں لیکن ناپسندگی کے اظہار کا بھی ایک طریقہ کار ہوتا ہے۔’بیبو جان‘ کا کردار نبھانے والی اداکارہ نے کہا کہ یہ بہت معنیٰ خیز بات ہے، میرے نزدیک یہ مناسب نہیں ہے لہٰذا ایسا نہیں ہونا چاہیے، مجھے نہیں معلوم کہ اور کیا کہنا چاہیے لیکن مجھے اچھا محسوس نہیں ہو رہا۔انٹرویو میں انہوں نے مزید کہا کہ میں یہ بھی...
’ہیرا منڈی‘ میں شرمین سیگل اور ادیتی راؤ حیدری کے علاوہ سوناکشی سنہا، منیشا کوئرالا، سنجیدہ شیخ، ریچا چڈھا، فردین خان، شیکھر سمن اور ان کا بیٹا ادھیان سمن اور تاہا شاہ بھی کاسٹ میں شامل ہیں۔مٹن کے نام پر ’انسانی گوشت‘ کھلانے والے ہوٹل مالکان کیسے پکڑے گئے؟ سنسنی خیز سچی کہانیمودی سیاست سے کب ریٹائر ہو رہے ہیں اور ان کا جانشین کون؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل پر برس پڑےایکشن اور ڈرامے سے بھرپور فلم ’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل ’عالم زیب‘ کی اداکاری پر برس پڑے۔
مزید پڑھ »
عالیہ ریاض اور علی یونس کی شادی، ویڈیو سامنے آگئینکاح کی تقریب لاہور کے مقامی فارم ہاؤس میں منعقد کی گئی، سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا
مزید پڑھ »
پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کی وجوہات سامنے آگئیںاسلام آباد : پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشان ہیں ، قیمتوں میں حالیہ اضافہ کی وجوہات سامنے آگئیں۔
مزید پڑھ »
ریچا چڈھا نے کس لیجنڈری اداکارہ سے متاثر ہو کر ’ہیرا منڈی‘ میں کردار ادا کیا؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ ریچا چڈھا نے ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں کردار کیلیے حامی بھرنے کی وجہ بتا کر سب کو حیران کر دیا۔
مزید پڑھ »
ہیرا منڈی: ادھیان سمن کا ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشافممبئی: بالی وڈ اداکار ادھیان سمن نے ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں ساتھی اداکارہ ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا۔
مزید پڑھ »
ہیرا منڈی کی کاسٹ کب کپل شرما شو کی مہمان بنے گی؟ تاریخ سامنے آگئیممبئی: سنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس پر ریلیز سیریز ’ہیرا منڈی‘ کی کاسٹ بہت جلد ’دی گریٹ انڈین کپل شرما شو‘ کی مہمان بنے گی۔
مزید پڑھ »