نکاح کی تقریب لاہور کے مقامی فارم ہاؤس میں منعقد کی گئی، سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس 13اپریل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے، تاہم اب جوڑے کی شادی کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔
نکاح کی تقریب لاہور کے مقامی فارم ہاؤس میں منعقدکی گئی تھی،سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے، جبکہ دولہا نے سفید قمیض شلوار پر آف وائٹ کوٹ پہنا ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی کرکٹر عالیہ ریاض کے نکاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی اور کمنٹیٹر علی یونس کی شادی کی ویڈیو اور تصاویر منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ خیال رہے کہ عالیہ ریاض اور علی یونس کی شادی کی شاندار تقریب گزشتہ روز 12 اپریل کو لاہور کے ایک نجی فارم ہاؤس میں منعقد ہوئی، جس میں...
مزید پڑھ »
ساحر علی بگا اور راحت فتح علی خان کے جھگڑے کی اصل وجہ سامنے آگئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی موسیقار و گلوکار ساحر علی بگا کی جانب سے گلوکار و قوال راحت فتح علی خان پر تنقید کی اصل وجہ سامنے آگئی. دونوں کے درمیان اصل جھگڑا ایک گانے کے کریڈٹ کا ہے. راحت فتح علی خان نے 2014 میں 'بیک ٹو لو' نامی ایک البم ریلیز کیا تھا جس کا گانا ' ضروری تھا کہ ہم دونوں طواف آرزو کرتے' نے عالمگیر شہرت حاصل کی.
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کی عرفی جاوید کیساتھ لی گئی سیلفی 'جعلی' نکلیشاہ رخ خان اور عرفی جاوید کی سیلفی جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اس سیلفی کی حقیقت بھی کُھل کر سامنے آگئی
مزید پڑھ »
آغا علی نے حنا الطاف سے علیحدگی سے متعلق کیا کہا؟اداکار آغا علی نے اپنی اور اہلیہ حنا الطاف کی علیحدگی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کے بعد اپنے اکیلے رہنے کی تصدیق کردی.
مزید پڑھ »
شاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیزینب قیوم کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور شادی کے 10ماہ بعد ہی شوہر نے طلاق دے دی تھی جس کے بعد انہون نے دوسری شادی نہیں کی
مزید پڑھ »