شاہ رخ خان اور عرفی جاوید کی سیلفی جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اس سیلفی کی حقیقت بھی کُھل کر سامنے آگئی
شاہ رخ خان کی عرفی جاوید کیساتھ لی گئی سیلفی 'جعلی' نکلیبھارتی متنازع ماڈل عرفی جاوید نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ لی گئی جعلی سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کرکے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔
سیلفی میں عرفی جاوید کو بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ سیلفی دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ یہ اداکار نے کِلک کی ہے۔ ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ خان کی بیٹے کے برانڈ کیلئے بیٹی سہانا خان کیساتھ ماڈلنگمیرے لیے اپنی بیٹی کے ساتھ اسکرین شیئر کرنا سب سے بہترین ہے، شاہ رخ خان
مزید پڑھ »
ایرن ہالینڈ نے ثنا جاوید سے متعلق کیا کہا؟ثنا جاوید سے ملاقات کے دوران ایرن ہالینڈ نے سیلفی بھی لی، جسے اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں شیئر کیا۔
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کا امریکی گلوکار ایڈ شیران کیساتھ ’سگنیچر پوز‘ وائرلبرطانیہ کے معروف پاپ گلوکار ایڈ شیران نے بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ انکا سگنیچر پوز دیتے ہوئے ویڈیو جاری کردی۔
مزید پڑھ »
کیٹ مڈلٹن کی ایک اور جعلی تصویر سامنے آگئییہ نیا دعویٰ برطانوی شہزادی کی مدرز ڈے کے موقع پر جاری کی گئی جعلی تصویر پر ہلچل مچنے کے صرف ایک ہفتے بعد سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »
ہرنائی میں کوئلے کی کان سے 8 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیکوئٹہ : ہرنائی میں کوئلے کی کان سے آٹھ کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی جبکہ آٹھ کان کنوں ریسکیو کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »
92 سالہ میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک رواں برس پانچویں شادی کے لیے تیارضعیف العمر عالمی میڈیا ٹائکون روپرٹ مرڈوک کی ٹیم نے تصدیق کر لی کہ ان کی اپنی گرد فرینڈ کے ساتھ منگنی ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »