انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو یقین ہی نہیں تھا وہ بھارتی سائیڈ کیخلاف جیت سکتے ہیں۔
ویڈیو: زرافے نے گاڑی میں بیٹھی دو سالہ بچی کو دانتوں میں دبوچ لیاانتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد قیدی جیل سے فرار
پاکستان اور بھارت کے درمیان منیچ کو کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ کہا جارہا تھا، تاہم گرین شرٹس کی جانب سے اس میں اتنی ہی چھوٹی اور پھسپھسی پرفارمنس پیش کی گئی کہ ملکی شائقین تو کیا سابق غیرملکی کرکٹرز کے لیے بھی اسے ہضم کرنا مشکل ہورہا ہے۔ ایشیز فاتح کپتان مائیکل وان نے میچ کے بعد اپنے ردعمل کا اظہار کرنے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا سہارا لیا، انھوں نے لکھا کہ ’بعض دفعہ نہایت خراب پچ بھی ایک بہترین میچ کا سبب بنتی ہیں اور یہ میچ بھی انہی میں سے ایک تھا۔‘وان کا مزید کہنا تھا کہ ’سادہ سی بات یہی ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو یقین ہی نہیں تھا کہ وہ یہ میچ جیت بھی سکتے ہیں۔‘
خیال رہے کہ بھارتی ٹیم نے کم ٹوٹل کے باوجو پاکستان کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں 6 رنز سے شکست دی تھی۔ بلیو شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 119 رنز بنائے تھے اور ان کی پوری ٹیم پاکستانی کی شاندار بولنگ کے آگے آل آؤٹ ہوگئی تھی، تاہم پاکستانی کے بیٹرز اتنے کم ہدف کو بھی حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہے تھے۔چیمپئنز ٹرافی کا ڈرافٹ شیڈول سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ جیتنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، کپتان بابر اعظم نے کیا کہا؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 جیت کر قوم کو خوشیاں دینا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان نے کوئی پلان بی تیار نہیں کیابھارتی کرکٹ ٹیم لاہور آکر اپنے میچز کھیلے گی، پی سی بی کو یقین
مزید پڑھ »
پورا یقین ہے پاکستان ٹیم بھارت کو ہرا دے گی، وسیم اکرمپاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ مجھے پاکستان ٹیم پر اعتماد ہے، پورا یقین ہے کہ پاکستان ٹیم بھارت کو ہرا دے گی۔
مزید پڑھ »
’ہیرا منڈی‘ کی شوٹنگ کے دوران ڈپریشن کا شکار رہی، منیشا کوئرالہیقین نہیں تھا کہ میں ’ہیرا منڈی‘ پروجیکٹ کو مکمل کرسکوں گی لیکن فلم میکرز کو مجھ پر اعتماد تھا، اداکارہ
مزید پڑھ »
محمد عامر پھر سے تاریخ دہراسکتے ہیں؟ بھارتی میڈیا نے خطرے کی گھنٹی بجادیبھارتی ذرائع ابلاغ کا اپنی ٹیم کو متنبہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پاکستانی لیفٹ آرم پیسر محمد عامر بھارتی ٹیم کے لیے سب سے بڑا خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
لوگ زیادہ کھانا کیوں کھاتے ہیں؟ حیران کن وجہ سامنے آگئیہم نے اپنے اردگرد لوگوں کو اکثر دیکھا ہوگا کہ وہ ضرورت سے زیادہ کھانا کھا جاتے ہیں اور انہیں پیٹ بھرنے کا احساس ہی نہیں ہوتا اور
مزید پڑھ »