پاکستان کی کوچنگ کرنا واقعی چیلنج ہے: ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی

Head Coach خبریں

پاکستان کی کوچنگ کرنا واقعی چیلنج ہے: ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی
Pakistan Cricket TeamPcb
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

کوشش کروں گا کہ ٹیسٹ کے اسپیشلسٹ کھلاڑیوں پر مشتمل مضبوط ٹیم تشکیل دوں: جیسن گلیسپی

پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ بنگلادیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں میں شان مسعود کپتانی کریں گے اور بابر اعظم کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلیں گے۔

جیسن گلیسپی نے کہا کہ کوچ کی حیثیت سے میری کوشش ہے شفاف اور ایماندارنہ طریقے سے پاکستان ٹیم کو صف اول کی ٹیم بنانے میں کردار ادا کروں، میرا ٹیسٹ سلیکشن میں بھی کردار ہے اور کوشش کروں گا کہ ٹیسٹ کے اسپیشلسٹ کھلاڑیوں پر مشتمل مضبوط ٹیم تشکیل دوں۔گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقررہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ ڈومیسٹک ٹیموں کی سلیکشن میں میرا کوئی کردار نہیں ہوگا،کوشش ہوگی کہ ڈومیسٹک کوچز کی مدد سے کھلاڑیوں سے معلومات کروں، فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے مچل اسٹارک کے مقابلے...

ہیڈ کوچ نے مزید کہا کہ میں نے2007 میں بھارت میں آئی سی ایل میں پہلی بار کوچنگ کی تھی، اس کے بعد بھارت میں آئی پی ایل، انگلینڈ میں یارک شائر کاؤنٹی اور آسٹریلیا میں کوچنگ کر چکا ہوں، مجھے پہلی بار ٹیسٹ ٹیم کی کوچنگ کا اسائنمنٹ ملا ہے، پاکستان کی کوچنگ کرنا واقعی چیلنج ہے لیکن مجھے چیلنج میں کام کرنا اچھا لگتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ لاہور میں پی سی بی حکام کے ساتھ ملاقات میں گیری کرسٹن بھی موجود تھے اور بورڈ نے ہمیں اپنی پالیسی بتادی ہے، بنگلا دیش کی سیریز میں شان مسعود کپتانی کریں گے، بابر اعظم چوتھے نمبر پر کھیلیں گے، میں نے ان سے ملاقات میں انہیں کوئی خاص پلان نہیں دیا ہے بلکہ میری کوشش ہے کہ وہ بیٹنگ میں اپنا کردار ادا کریں اور ہمیں میچ جتوائیں۔

جیسن گلیسپی کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں جانے کے لیے ہمارے پاس 9 ٹیسٹ ہیں، کوشش کروں گا کہ ٹیسٹ ٹیم میں کھلاڑیوں کا پول زیادہ ہو تاکہ بولنگ اور بیٹنگ کا ہمارے پاس بیک اپ موجود ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Cricket Team Pcb

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ٹیلنٹڈ ٹیم ،لیکن پرفارمنس میں تسلسل نہ ہونا اہم مسئلہ ہے،جیسن ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیلنٹڈ ٹیم ہے لیکن پرفارمنس میں تسلسل  نہ ہونا اہم مسئلہ ہے،یہ دیکھنا ہوگا کہ کارکردگی میں تسلسل کیسے لایا جائے۔ کراچی میں جیسن گلیسپی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میری گیری کرسٹن سے گفتگو ہوئی ہے،پاکستان ٹیم کی کوچنگ پر کافی پرجوش ہوں، ان کاکہناتھا کہ...
مزید پڑھ »

فٹنس پر سجھوتہ نہیں، بنگلہ دیش کیخلاف نظر انداز پرفارمرز کو موقع دینگے: کوچزلاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچز گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں گزشتہ روز اہم ملاقاتیں ہوئیں۔اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے بھی کوچز کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔ ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچز نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ڈائریکٹر انٹرنیشنل سے مستقبل کی سیریز سے متعلق مشاورت کی۔گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کی سلیکشن کمیٹی کے ارکان محمد یوسف...
مزید پڑھ »

شاہین کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقعشاہین کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقعہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے تصدیق کردی
مزید پڑھ »

'میری توجہ پاکستان کو بڑی ٹیسٹ ٹیموں کیخلاف سیریز جتوانا ہے''میری توجہ پاکستان کو بڑی ٹیسٹ ٹیموں کیخلاف سیریز جتوانا ہے'ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے کرکٹرز کو اپنے عزائم کا بتادیا
مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم کی بہتری کیلئے کوچز کو فری ہینڈ دے دیاپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کے کوچز گیری کرسٹن، جیسن گلیپسی اور اظہر محمود کو ٹیم کے معاملات میں فری ہینڈ دے دیا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن،ریڈ بال کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اور اسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے ملاقات کی۔ملاقات میں غیر ملکی کوچز نے ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے پلان سے آگاہ کیا،...
مزید پڑھ »

چاہت فتح علی پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوشش کیلئے رضامند، اپنا مطالبہ بھی بتادیاچاہت فتح علی پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوشش کیلئے رضامند، اپنا مطالبہ بھی بتادیاپاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے حاضر ہوں، میں کوچ بنا تو ٹیم کا صرف ایک ہی کوچ ہوگا: چاہت فتح علی خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:01:40