چاہت فتح علی پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوشش کیلئے رضامند، اپنا مطالبہ بھی بتادیا

Pakistan Cricket Team خبریں

چاہت فتح علی پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوشش کیلئے رضامند، اپنا مطالبہ بھی بتادیا
CricketWaqar YounisImran Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے حاضر ہوں، میں کوچ بنا تو ٹیم کا صرف ایک ہی کوچ ہوگا: چاہت فتح علی خان

پاکستانی نژاد گلوکار چاہت فتح علی خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کی کوچنگ کے لیے اپنی خدمات پیش کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس کے لندن کے فلیٹ میں ساتھ رہنے کے حوالے سے چاہت فتح علی خان نے بتایا کہ عمران خان نے وقار یونس، عاقب جاوید، مشتاق احمد اور سعید انور سے کہا کہ آپ لوگوں نے جا کر فلاں فلاں ٹیموں کے لیے ٹرائل دینے ہیں تو یہ کھلاڑی جب ٹرائل دینے کے لیے آئے تومیرے پاس ہی رہے اور جس جس کا کانٹریکٹ ہوتا گیا وہ جاتا رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Cricket Waqar Younis Imran Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'مجھے بورڈ چیئرمین بنا دیا جائے تو قومی ٹیم ہر میچ جیتے گی''مجھے بورڈ چیئرمین بنا دیا جائے تو قومی ٹیم ہر میچ جیتے گی'چاہت فتح علی خان قومی ٹیم کو بچانے کے لیے میدان میں آگئے
مزید پڑھ »

تین کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ کو برباد کیا، محمد حفیظتین کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ کو برباد کیا، محمد حفیظپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ بھی قومی ٹیم کی کارکردگی پر پھٹ پڑے اور کہا کہ تین کھلاڑیوں نے پاکستان کی کرکٹ کو برباد کر دیا۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سب کے سامنے لاؤں گا، شاہد آفریدیورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سب کے سامنے لاؤں گا، شاہد آفریدیپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی قومی ٹیم کی مسلسل شکستوں پر نالاں ہیں اور کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لاؤں گا۔
مزید پڑھ »

چاہت فتح علی خان کے بعد ابرارالحق کا 'بدو بدی' بھی وائرلچاہت فتح علی خان کے بعد ابرارالحق کا 'بدو بدی' بھی وائرلچاہت فتح علی خان کے گانے 'اکھ لڑی بدوبدی' پر 24 ملین ویوز آچکے ہیں
مزید پڑھ »

’ورلڈ کپ کیلیے ٹیم بنانے والوں کا احتساب ہونا چاہیے‘’ورلڈ کپ کیلیے ٹیم بنانے والوں کا احتساب ہونا چاہیے‘آْئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی کے بعد ٹیم بنانے والوں کے احتساب کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔
مزید پڑھ »

چاہت فتح علی خان کا 'بدو بدی' 2 ریلیز کرنے کا اعلانچاہت فتح علی خان کا 'بدو بدی' 2 ریلیز کرنے کا اعلانمتعدد پروفیشنل ماڈلز میرے ساتھ کام کرنے کی خواہاں ہیں، میرے پاس ماڈلز کی لائن لگی ہوئی ہے؛ چاہت فتح علی خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:26:04