ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سب کے سامنے لاؤں گا، شاہد آفریدی

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سب کے سامنے لاؤں گا، شاہد آفریدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی قومی ٹیم کی مسلسل شکستوں پر نالاں ہیں اور کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لاؤں گا۔

شوہر نے خطرناک اژدھے کا پیٹ چیر کر اہلیہ کی لاش نکال لی

ایک نجی ٹی وی چینل کے اسپورٹس پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ تمام چیزوں کی ذمے داری کپتان پر عائد ہوتی ہے کیونکہ وہ اپنے ساتھ پورٹی ٹیم کو لے کر چلتا ہے یا پھر ٹیم کا ماحول خراب کر دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوچز، ٹیم مینجمنٹ سے پہلے کپتان ہی ٹیم کو متحد کرتا ہے کیونکہ اسکے پاس اختیار ہوتا ہے اور میدان میں ٹیم لڑانے کا کام بھی کپتان کا ہی ہے۔شاہد آفریدی نے ٹیم میں اختلافات سے متعلق سوال پر کہا کہ یہاں کرکٹ سے وابستہ جو لوگ بیٹھے ہیں، انہیں بھی بہت سی چیزیں معلوم ہیں اور مجھے بھی بہت کچھ معلوم ہے مگر ابھی ورلڈ کپ چل رہا ہے اس لیے کھل کر نہیں بول سکتے۔

ممتاز سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ گزشتہ کچھ عرصے میں ہماری سلیکشن کمیٹی اور بورڈ نے بڑی غلطیاں کی ہیں، ورلڈ کپ کے بعد کھل کر بات کروں گا اور بتاؤں گا کہ کس طرح ہمارے لوگوں نے خود ہی اس ایونٹ کو کیسے خراب کیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اس سے میری رشتے داری ہے اس لیے کوئی بات بھی کروں گا تو لوگ یہی کہیں گے کہ داماد کو سپورٹ کر رہا ہوں جب کہ میری عادت ہے کہ اگر میرا قریبی عزیز بھی غلط ہو تو میں اس کو غلط ہی کہوں گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'ٹی20 ورلڈکپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لاؤں گا''ٹی20 ورلڈکپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لاؤں گا'بورڈ، سلیکشن کمیٹی اور کپتان نے پچھلے کچھ عرصے میں غلطیاں کی ہیں، سابق آل راؤنڈر
مزید پڑھ »

سریش رائنا نے شاہد آفریدی سے متعلق پوسٹ ڈیلیٹ کردیسریش رائنا نے شاہد آفریدی سے متعلق پوسٹ ڈیلیٹ کردیسابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا نے شاہد آفریدی کے ورلڈ کپ کے سفیر مقرر ہونے پر کی گئی طنزیہ پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔
مزید پڑھ »

’پاک بھارت میچ کو۔۔۔‘ کپتان بابر اعظم نے کیا کہا؟’پاک بھارت میچ کو۔۔۔‘ کپتان بابر اعظم نے کیا کہا؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے آج کے میچ میں پاکستان ٹیم میزبان ٹیم امریکا کے خلاف ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔
مزید پڑھ »

سپر اوور میں پاکستان کو شکست دینے والا امریکی کھلاڑی کون ہے؟سپر اوور میں پاکستان کو شکست دینے والا امریکی کھلاڑی کون ہے؟امریکا میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان بمقابلہ بھارت، کس ٹیم کا کتنا چانس ہے؟ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان بمقابلہ بھارت، کس ٹیم کا کتنا چانس ہے؟آج شائقین کو کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کا میچ دیکھنے کو ملے گا جس کا نتیجہ جاننے کے لیے سب بے چین ہیں۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ مشن: انگلینڈ سے شکست کا داغ لے کر قومی ٹیم آج امریکا روانہ ہوگیٹی 20 ورلڈ کپ مشن: انگلینڈ سے شکست کا داغ لے کر قومی ٹیم آج امریکا روانہ ہوگیپاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ برطانیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے ساتھ مکمل ہوگیا جس کے بعد ٹیم اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مشن کے لیےامریکا روانہ ہوگی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:10:32