سپر اوور میں پاکستان کو شکست دینے والا امریکی کھلاڑی کون ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

سپر اوور میں پاکستان کو شکست دینے والا امریکی کھلاڑی کون ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

امریکا میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا۔

پاکستان اور امریکا کے درمیان 20 اوورز کا میچ برابر ہونے کے بعد سپر اوور مرحلے میں داخل ہوا، پاکستان کی جانب سے محمد عامر نے سپر اوور کرایا، امریکا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 18 رنز اسکور کیے اور پاکستان کو جیت کے لیے 19 رنز کا ہدف دیا۔

سوربھ نیتراولکر نے فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز 2013 کی رانجی ٹرافی میں ٹیم ممبئی کی جانب سے کیا، 2014 میں انہوں نے لسٹ اے میچز بھی کھیلنا شروع کیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکا نے سپر اوور میں‌ پاکستان کو ہرا دیاٹی 20 ورلڈ کپ: امریکا نے سپر اوور میں‌ پاکستان کو ہرا دیاٹی 20 ورلڈ کپ کے گیارہویں میچ میں امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے دی۔
مزید پڑھ »

ویڈیو: صفر پر آؤٹ ہونیوالے اعظم خان کی تماشائی سے تلخ کلامیویڈیو: صفر پر آؤٹ ہونیوالے اعظم خان کی تماشائی سے تلخ کلامیامریکا نے سپر اوور میں پاکستان کو جیت کے لیے 19 رنز کا ہدف دیا، قومی ٹیم صرف 13 رنز بناسکی
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ: نمیبیا نے عمان کو سپر اوور میں شکست دیدیٹی 20 ورلڈکپ: نمیبیا نے عمان کو سپر اوور میں شکست دیدیبرج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں عمان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 109 رنز بنائے، نمیبیا کے بالرز کے سامنے عمان کے بیٹرز لڑکھڑا گئے
مزید پڑھ »

آئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، چیئرمین پی سی بیآئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، چیئرمین پی سی بیپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور امریکا کا میچ برابر، فیصلہ سپر اوور میں‌ ہوگاٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور امریکا کا میچ برابر، فیصلہ سپر اوور میں‌ ہوگاٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور امریکا کا میچ برابر ہوگیا اب میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوگا۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ کا پہلا سپر اوور: نمیبیا نے عمان کو شکست دے دینیویارک (ویب ڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے پہلے سپر اوور میں نمیبیا نے عمان کو 11 رنز شکست دے دی، اس سے قبل مقررہ 20 اوورز میں دونوں ٹیمیں 109 رنز بنا سکی تھیں۔ٹی 20 ورلڈکپ کا تیسرا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ٹائی ہو گیا، جس کے بعد میچ کا فیصلہ سپراوور میں ہوا۔ نمیبیا کی جانب سے سپر اوور میں بیٹنگ کرنے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزا اور کپتان...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 14:16:39