ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور امریکا کا میچ برابر ہوگیا اب میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوگا۔
ڈیلس میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 160 رنز کے تعاقب میں امریکا کی ٹیم بھی مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز ہی بناسکی۔
امریکی کپتان مونناک پٹیل نے شاندار نصف سنچری اسکور کی، ایرن جونز نے 36 اور گھاؤس نے 35 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی۔کپتان بابر اعظم 43 گیندوں پر 44 رنز بناکر نمایاں رہے، آل راؤنڈر شاداب خان نے 25 گیندوں پر 40 رنز کی اننگز کھیلی، شاہین آفریدی 23 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہوئے۔افتخار احمد 18 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، عثمان خان 3، فخر زمان 11 رنز بناسکے، اوپنر محمد رضوان 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، اعظم خان بغیر کوئی رن بنائے چلتے بنے۔اس سے قبل امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر بابر اعظم الیون...
بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ٹاس جیتتے تو ہم بھی فیلڈنگ ہی کرتے، کوشش ہوگی اسکور بورڈ پر اچھا ٹوٹل سیٹ کریں۔امریکا کے کپتان مونانک پٹیل کا کہنا تھا کہ اس گراؤنڈ پر ہدف کا تعاقب کرنا آسان ہے، مومنٹم ہمارے ساتھ ہے اسے جاری رکھنے کی کوشش کریں گے۔بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئےایسی بے خبری! امریکی اسٹاف ڈیل اسٹین کو ہی بولنگ سکھانے لگا’سمجھ نہیں آرہی یہ ابرار احمد کو کس لیے لے کر گئے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشافٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ نیویارک کے نئے تعمیر شدہ ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں ہوگا جس کی پچ کے بارے میں سب کو تحفظات ہیں۔
مزید پڑھ »
’پاک بھارت میچ کو۔۔۔‘ کپتان بابر اعظم نے کیا کہا؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے آج کے میچ میں پاکستان ٹیم میزبان ٹیم امریکا کے خلاف ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم ویسٹ انڈیزٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے ویسٹ انڈیز دو بار کا ٹی ٹوئنٹی عالمی چیمپئن ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کی امریکا میں میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت لیانیویارک: ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل شعیب ملک کا بابر کو اہم مشورہپاکستان کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ اے میں پہلا میچ 6 جون کو میزبان امریکا سے ہو گا۔
مزید پڑھ »