ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل شعیب ملک کا بابر کو اہم مشورہ

Babar Azam خبریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل شعیب ملک کا بابر کو اہم مشورہ
Icc
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ اے میں پہلا میچ 6 جون کو میزبان امریکا سے ہو گا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے انگلینڈ کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے بعد کپتان بابر اعظم کو ورلڈکپ کیلئے اہم مشورہ دیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے امریکا روانہ ہوگئی ہے۔ سابق کپتان شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے بابر اعظم کو مشورہ دیا کہ وہ ورلڈکپ میں اوپننگ کرنے کے بجائے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کریں۔ شعیب ملک نے لکھا کہ میرے خیال میں بابر اعظم کو تیسرے نمبر پر بیٹنگ کرنی چاہیے کیوں کہ ہمیں مڈل آرڈر میں ایسا بیٹر چاہیے جو اسٹرائیک تبدیل کرسکے اور بابر آپ ہمارے لیے بہترین آپشن ہیں۔اس کے علاوہ شعیب ملک نے شاداب خان اور اعظم خان کے حوالے سے کہا کہ آپ دونوں ہماری ٹیم کے لیے اہم ہیں، اپنے اعتماد کو مت کھوئیں، دل سے کھیلیں ، آپ میچ ونرز ہیں ورلڈکپ میں بلند حوصلے کرکے جائیں۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہورہا ہے، ایونٹ یکم جون سے شروع ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Icc

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روہت کو چاہیے وہ بھارتی چیف سیلکٹر کو اپنا استعفیٰ دے دیں! شائقین کا اصرارروہت کو چاہیے وہ بھارتی چیف سیلکٹر کو اپنا استعفیٰ دے دیں! شائقین کا اصراربھارتی ٹی ٹوئنٹی کپتان روہت شرما کو مشورہ دیا جارہا ہے کہ وہ ورلڈکپ سے قبل چیف سلیکٹر اجیت اگرکار کو اپنا استعفیٰ پیش کردیں۔
مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلیے سابق کپتان میدان میں، بابر اعظم کو قیمتی مشورہپاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلیے سابق کپتان میدان میں، بابر اعظم کو قیمتی مشورہٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ سے سیریز میں شکست کے بعد سابق قومی کپتان شعیب ملک پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے میدان میں آ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

ماضی بھلا کر ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہماضی بھلا کر ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہبھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کو ماضی کو بھلاتے ہوئے پھر سے نکاح کرنے کا مشورہ دے دیا گیا۔
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل میزبان ویسٹ انڈیز کو بڑا دھچکاٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل میزبان ویسٹ انڈیز کو بڑا دھچکاآئندہ ماہ منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل میزبان ویسٹ انڈیز کو بڑا دھچکا پہنچا ہے، اسٹار آل راؤنڈر عالمی کپ سے باہر ہوگئے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی زخمیٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی زخمیپاکستان ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل شکستوں کی وجہ سے پہلے مورال ڈاؤن ہے اب اہم کھلاڑی کی انجری نے مشکلات بڑھا دی ہیں۔
مزید پڑھ »

شاہین نے بابر اعظم کا نائب بننے سے انکار کیوں کیا؟شاہین نے بابر اعظم کا نائب بننے سے انکار کیوں کیا؟شاہین آفریدی کی جانب سے قومی ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کی خبر ایسے وقت میں سامنے آئی جب ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شروع ہونے میں چند روز باقی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:43:34