پاکستان ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل شکستوں کی وجہ سے پہلے مورال ڈاؤن ہے اب اہم کھلاڑی کی انجری نے مشکلات بڑھا دی ہیں۔
4 ہزار سال قبل قدیم مصر میں کینسر کے علاج کی کیا کوشش کی گئی؟
پاکستان کرکٹ ٹیم گزشتہ روز جب انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20 میچ کھیلنے کے میدان میں اتری اور اس کو سینیئر آل راؤنڈر عماد وسیم کا ساتھ حاصل نہیں تھا۔- Advertisement - اس حوالے سے پی سی بی نے بھی اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف سیریز کے چوتھے میچ سے قبل آل راؤنڈر عماد وسیم بیںٹگ کرتے ہوئے دائیں پسلی میں تکلیف محسوس کر رہے تھے جس کے باعث انہیں پلئینگ الیون کا حصہ نہیں بنایا گیا۔
ٹیم مینجمنٹ نے احتیاطی تدابیر کے طور پر انہیں آرام کروایا، میڈیکل ٹیم عماد وسیم کی انجری کی نوعیت کا اندازہ لگانے کیلیے اسکین کروالیا ہے جس کی رپورٹ جلد موصول ہوجائے گی۔میگا ایونٹ سے قبل عماد وسیم کی انجری سیریس ہونے کی صورت میں پاکستان کے لیے بڑا دھچکا بڑا دھچکا ثابت ہو سکتی ہے۔ قومی ٹیم میں ان کے متبادل کے طور پر ابرار احمد پہلے ہی شامل ہیں۔ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم آئرلینڈوفاقی بجٹ 25-2024: کس مد میں کتنی رقم رکھی جائے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل ویسٹ انڈیز کو بڑا جھٹکا، اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہردبئی (ویب ڈیسک)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ویسٹ انڈین ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا،، ویسٹ انڈین کرکٹر جیسن ہولڈر انجری کی وجہ سے ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے مطابق ویسٹ انڈیز کی جانب سے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے اور تجربہ کار کھلاڑی جیسن ہولڈر کی جگہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر اوبیڈ میک کوئے...
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل میزبان ویسٹ انڈیز کو بڑا دھچکاآئندہ ماہ منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل میزبان ویسٹ انڈیز کو بڑا دھچکا پہنچا ہے، اسٹار آل راؤنڈر عالمی کپ سے باہر ہوگئے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر قومی ٹیم پر ڈالرز کی بارش ہوگی، محسن نقوی کا بڑا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »
سابق کرکٹر نے حارث رؤف کو اپنے ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر کردیاقومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے فاسٹ بولر حارث رؤف کو اپنے 15 رکنی ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
’پاک بھارت ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نہیں پہنچیں گی‘، پیشگوئیسابق کرکٹر نے آئندہ ماہ شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی فائنل فور ٹیموں سے پاکستان اور بھارت دونوں کو ہی باہر کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
سب کی نظریں ہم پر ہیں، قوم کو مایوس نہیں کریں گے: عماد وسیممیری ٹی 20 میں واپسی اس لیےہوئی ہےکہ پاکستان کےلیےبہترکریں، ورلڈ کپ ہمارے لیے بڑا ایونٹ ہے : آل راؤنڈر عماد وسیم کی گفتگو
مزید پڑھ »